اسرائیل پر حملے کی ایرانی دھمکی پر روس اور جرمنی کا ردعمل بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ماسکو، برلن (ویب ڈیسک) ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی دھمکی کے پیش نظر روس اور جرمنی نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ماسکو نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے انہیں مشرق وسطیٰ کے سفر پر خبردار کیا ہے جبکہ جرمن ایئر لائن لفتھانسا نے تہران کے لیے دو میں سے...

دھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک پانڈیاکے بھائی کو بھی فراڈ کے ...ماسکو، برلن ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی دھمکی کے پیش نظر روس اور جرمنی نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ماسکو نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے انہیں مشرق وسطیٰ کے سفر پر خبردار کیا ہے جبکہ جرمن ایئر لائن لفتھانسا نے تہران کے لیے دو میں سے ایک پرواز کی معطلی میں توسیع کر دی ہے۔واضح رہے کہ ایران نے یکم اپریل کو دمشق میں اپنے سفارت خانے کے احاطے پر کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر تھا۔ حملے میں ایک اعلیٰ ایرانی جنرل اور 6 دیگر ایرانی فوجی افسران ہلاک ہوگئے...

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کو فون کیا کہ وہ مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے “زیادہ سے زیادہ تحمل” پر زور دیں۔دوسری جانب روس کی وزارت خارجہ نے شہریوں سے کہا کہ وہ مشرق وسطیٰ خاص طور پر اسرائیل، لبنان اور فلسطینی علاقوں کا سفر نہ کریں۔ کریملن کے ترجمان نے ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ ابھی ہر کسی کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے تاکہ خطے کی صورتحال مکمل طور پر عدم استحکام کا باعث نہ بن سکے۔ٹک ٹاک سے امریکی حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ اسے فروخت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ آپ بھی ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیاشام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا: میجر جنرل حمد حسین بغیری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ؛ اسرائیل کواسلحے کی فروخت پرپابندی کی پاکستانی قرارداد پربحث آج ہوگیقرارداد میں اسرائیل سے غزہ پر حملے اور محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کی نظر بیرون ملک اپنے سفارت خانوں پر، ایران کہیں بھی کارروائی کرسکتا ...امریکہ اور اسرائیل ہائی الرٹ پر ہیں اور شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں خطے میں اسرائیلی یا امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانے والے ممکنہ ایرانی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔شام میں اپنے سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں ایران کو ایک مخمصے کا سامنا ہے۔وہ جنگ کا دائرہ وسیع کرنے سے بچتے ہوئے اسرائیل سے انتقام لینا چاہتا ہے۔...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »