اسرائیل نے غلط اندازہ لگایا، ایران سے اتنے بڑے ردعمل کی توقع نہ تھی: رپورٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Iran خبریں

Israel

اسرائیل نے ایرانی ہدف پر حملے سے چند لمحے قبل واشنگٹن کو ایران کی جانب سے کم درجے کی اطلاع دی تھی: امریکی میڈیا

۔ فوٹو فائلامریکی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو ایران سے اتنے بڑے پیمانے پر ردعمل کی توقع نہ تھی، امریکا اور اسرائیلی حکام کا خیال تھا ایران کا ردعمل محدود ہو گا۔

امریکی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی اہداف پر اسرائیلی حملے کے بعد عوامی سطح پر امریکا نے اسرائیل کی حمایت کی جبکہ نجی طور پر امریکا نے مشورہ کیے بغیر شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے پر اسرائیل پر غصے کا اظہار کیا۔

Israel

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل پر حملوں کی مذمت پر ایران نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیاایران نے اسرائیل پر حملوں کے حوالے سے دیے گئے ان ممالک کے ردعمل کو ’غیر ذمہ دارانہ مؤقف‘ قرار دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اور اردن نے اسرائیل کیجانب جانیوالے درجنوں ایرانی ڈرونز مار گرائےامریکا اسرائیل کی حمایت نہ کرے ، اردن کی جانب سے اسرائیلی حمایت میں جوابی حملوں پرنظر ہے، اردن ہمارا اگلا ہدف ہوسکتا ہے : ایران
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا میزائل سسٹم اور فوج کتنی طاقتور ہے؟اسرائیل کے سخت حریف ملک ایران کا میزائل سسٹم کتنا موثر اور فوج کتنی طاقتور ہے برطانوی تھنک ٹینک نے رپورٹ جاری کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی حملے کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئرڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیاتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کی جانب سے ردعمل کا خدشہ ظاہر کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے اسرائیلی اخبار کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ریزرو فوجی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »