اسرائیلی فورسز نے اہم فلسطینی شخصیت کو گرفتار کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فورسز نے اہم فلسطینی شخصیت کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu

بیت المقدس : اسرائیلی فورسز القدس اسلامی وقوف ڈائریکٹریٹ کے نائب سربراہ شیخ نجیہ بقراط کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں پر صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور آئے روز اسرائیلی فورسز فلسطینی شہریوں کا قتل عام کرتی رہتی ہیں یا انہیں گرفتار کرکے کئی کئی برس کےلیے جیلوں میں منتقل کردیتی ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے حال ہی میں القدس اسلامی وقوف ڈائریکٹریٹ کے نائب سربراہ شیخ نجیہ بقراط کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کیا ہے۔

ظلم و بربریت کی علمبردار صیہونی فورسز نے شیخ بقراط کو مسجد اقصیٰ کے باب السلسلہ سے باہر نکلتے ہوئے گرفتار کیا۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ انہیں 4 نومبر کو بھی اسرائیلی پولیس نے گرفتار کرکے چھ ماہ کےلیے مسجد اقصیٰ سے دور رہنے کی سزا سنائی گئی تھی تاہم شیخ نے چھ ماہ کی مدت مکمل ہونے سے قبل ہی مسجد اقصیٰ کا رخ کیا جس پر اسرائیلیوں نے انہیں حراست میں لےلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Natsecjeff

اس منحوس دور میں کشمیر کا سودا ہوا اور فلسطین کا بھی ہو چکا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فورسز نے قہرڈھادیا 9 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید(24نیوز) نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم نے نئی تاریخ رقم کردی۔ غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے 9 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ خدایا فلسطین کی مدد فرما 🥵🥵🥵🥵 showing children pic to violence more and die more..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی بربریت سے 21 معصوم فلسطینی شہیدغزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صہیونی فورسز کی جانب سے فلسطین کے مختلف شہروں میں فضائی حملے کئے گئے ، اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک  بچوں سمیت 21
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری، 9 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہیدWelcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly. Israel is A terrorist country in world جو اس ملک میں ہو رہا وہ نظر نہیں آتا کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری، 9 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہیدکہاں ہے خود کُش بمبار - کیا صرف مسلمان ملکوں کے لئے طلبان کے یہ بمبار ہیں۔ اسرائیل میں کیوں نہیں جا سکتے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »