اسرائیلی طیاروں کا غزہ پر حملہ، مزید 3 فلسطینی شہید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائيل نے طياروں اور راکٹوں سے غزہ پر حملہ کرتے ہوئے مزيد 3 فلسطينیوں کو شہيد جبکہ 20 سے زائد کو زخمی کر دیا

۔فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے جوابی کارروائی ميں اسرائیل کی جانب متعدد راکٹ فائر کیے۔فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے مزاحمتی گروپ جہادِ اسلامی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ دو روز سے جاری فضائی حملوں میں کمانڈر بہا ابوالعطا اور ان کی اہليہ بھی شہيد ہوئيں۔ جنازے ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

اسرائيل نے ریزرو فوج کے دستے اور مزيد ٹینک تعينات کر ديے جب کہ سمندری حدود میں ماہی گیری پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملے، تین فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملے، تین فلسطینی شہید Gaza IsraeliCrimes Israel IsraeliTerrorism RocketFires Palestine OccupiedPalestine Palestinian TargetKillig OIC_OCI UN RTErdogan netanyahu realDonaldTrump IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید، یورپی یونین کا اظہار تشویشغزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید، یورپی یونین کا اظہار تشویش Gaza IsraeliAirStrike PalestinianMartyred EU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملہ، فلسطینی کمانڈر اور اہلیہ شہیدغزہ: اسرائیلی حملہ، فلسطینی کمانڈر اور اہلیہ شہید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں سینئر فلسطینی کمانڈرشہید،حماس نے بدلہ لینے کااعلان کردیاغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی وزیر اعظم کا اسرائیل سے غزہ پر فوری حملہ روکنے کا مطالبہفلسطینی وزیر اعظم کا اسرائیل سے غزہ پر فوری حملہ روکنے کا مطالبہ MohammadShtayyeh Israel Gaza Attack DrShtayyeh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی کمانڈر بہا ابولعطا کی ہلاکت کے بعد کشیدگیفلسطین میں شدت پسند تنظیم اسلامی جہاد کے مطابق ان کے کمانڈر بہا ابولعطا اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنے گھر میں موجود تھے جب ایک میزائل ان کے گھر پر گرا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »