اسرائیل کا غزہ شہر کا مکمل محاصرہ کرنے کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ پر 28 روز تک وحشیانہ بمباری اور زمینی کارروائی کے بعد غاصب اسرائیل نے شہر کا مکمل محاصرہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر 28 روز سے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ اس دوران صہیونی درندوں نے نہ گھر چھوڑا اور نہ ہی کوئی کیمپ، نہ اسکول اور نہ ہی اسپتال۔ غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں، اسرائیلی وحشیانہ بمباری نے غزہ والوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے۔

دوسری جانب ایک ہفتے سے جاری زمینی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور شمالی غزہ میں 23 صہیونی فوجی جہنم واصل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے اور ہمارا مقصد حماس کی تحریک کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب حماس نے کہا ہے غزہ میں پیش قدمی اسرائیل کیلیے لعنت ثابت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف قرارداد منظوراسلام آباد : سینیٹ میں غزہ پر اسرائیل کے حملے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی ،فرارداد میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف قرارداد منظوراسلام آباد : سینیٹ میں غزہ پر اسرائیل کے حملے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی ،فرارداد میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بولیویا، کولمبیا اور چلی کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلانلاپاز (آئی این پی)غزہ پر بدترین حملوں کے بعد جنوبی امریکہ کے تین ممالک بولیویا، کولمبیا اور چلی نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر دیے ہیں،بولیویا پہلا لاطینی امریکی ملک بن گیا ہے جس نے غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائی پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لیے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق بولیویا کی صدارتی ہاوس کی وزیر ماریا نیلا پرادا نے نیوز کانفرنس میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ شہر کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا ہے: اسرائیلی فوجاسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے اعلان کیا ہے کہ غزہ شہر کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ہگاری نے کہا کہ اسرائیلی افواج نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے اور ہمارا مقصد حماس کی تحریک کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ اسرائیل کے لیے ایک لعنت ہو گا۔جمعرات کو لڑائی کے 27 ویں روز فریقین میں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکااردن نے اسرائیل سے سفیر واپس بلوانے کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کو غزہ میں دفاع کا حق نہیں وہ قابض طاقت ہے، روسمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »