اسرائیلی صدر کا ترک ہم منصب کو فون،دہشت گردانہ سرگرمیاں نا کام بنانے پر شکریہ ادا کیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں رہنماؤں نے امن و استحکام کے لیے تعاون کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے تعلقات اور علاقائی معاملات بشمول سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بات چیت پر اتفاق کیا

واضح رہے کہ اسرائیل نے کچھ روز پہلے ممکنہ ایرانی حملے پر اسرائیلی شہریوں کو ترکی سے واپس آنے کی ہدایت کی تھی۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی جائیں گے اور ترک ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔.

واضح رہے کہ اسرائیل نے کچھ روز پہلے ممکنہ ایرانی حملے پر اسرائیلی شہریوں کو ترکی سے واپس آنے کی ہدایت کی تھی۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی جائیں گے اور ترک ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Turkey is a secular country unlike ideological stupid country Pakistan

ہمیں ارتغرل دکھا کر خود یہودیوں سے گٹھ جوڑ

jamatiyun k abbu ka haal.. 😂

ریاستی دہشگردی کا خاتمہ کیسے کیا جائیگا اس پر کوئی سہل افزاء گفتگو ہوہی ہے تو بتایا جائے

Turkey ki smajh nai ati hmen

Pakistani kis ko Muslim ummah ka ideal samjhtay hain un kay halaat dekh lo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ’’ جانوروں کے حقوق‘‘ پر فیصلے کی عالمی سطح پر پذیرائی - ایکسپریس اردوامریکی عدالت میں جسٹس اطہر من اللہ کے تاریخی فیصلے کا تذکرہ، متن کا ایک حصہ اپنے فیصلے میں بھی شامل کیا انسانی حقوق سے متعلق بھی کہیں پذیرائی والا کام کیا ہے یا صرف بے زبانوں پر ہی نظر کرم ہے شاید اس وجہ سے کہ انہوں نے کونسا کسی کے سامنے دکھڑے رونے ہیں 😥 پھر انسانوں کے حقوق کا کیا؟ چلیں خیر کسی کو تو حقوق ملنے لگے پاکستانی عدالتوں سے یا اللہ کہاں جائیں کس سے مدد مانگیں کس سے فریاد کریں اور کون کرے گا اور کب کرے گا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر حملہ کیا گیا، فوٹیجز بھی موجود ہیں، فیاض چوہانپنجاب کی غیرآئینی حکومت کی سرپرستی میں پری پول دھاندلی ہو رہی ہے، فیاض چوہان تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN توسی سارے ھے ھی جھوٹے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر بلاول بھٹو کو مبارکبادWe love ImranKhanPTI Shame on you منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے فیٹف قائم کیا گیا اور بلاول جس کو کریڈٹ دیا جا رہا ہے اس کا باپ ایان علی سے منی لانڈرنگ کرواتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بلاول کو فون، گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مبارکبادوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کہنا تھا کہ وہ تمام کاوشیں بروئے کار لاکر ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتے رہیں گے مزید پڑھیں: PMLN ShahbazSharif BilawalBhutto Farf GeoNews 😁 😳😳😳😳😳😳
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ پر شہریوں کو بڑا ریلیف دے دیاکراچی کے مکینوں کو بجلی کی فراہمی میں بہتری ہوئی ہے۔ بجلی کا شارٹ فال صرف 300 میگا واٹ رہ گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون، فیٹف شرائط مکمل ہونے کے اعلان پر مبارکباد دیپاکستان کی جیت کیلئے کام کرنے والے ٹیم کے ہر فرد پر قوم کو فخر ہے: وزیراعظم کی آرمی چیف سے گفتگو شرم کرو کچھ بے شرموں کا ٹولہ وہ_کون_تھا Hahahaha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »