اسد عمر کی پنجاب انتظامیہ کو تحصیل اور ضلعی ہسپتال بہتر بنانے کی ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد عمر کی پنجاب انتظامیہ کو تحصیل اور ضلعی ہسپتال بہتر بنانے کی ہدایت Asad_Umar GOPunjabPK Hospitals Tehsil District Better Instruction

کے لئے پی سی ون تیار کریں۔انہوں نے آج ویڈیولنک کے ذریعے پنجاب میں شعبہ صحت سے متعلق ترقیاتی پروگرامز اور فنڈز کی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس سلسلے میں وفاقی حکومت کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے اس موقع پر وزیر کو صوبے میں قومی ادارہ صحت کی طرز پر Communicable Disease سینٹر قائم کرنے کے منصوبے سے آگاہ کیا۔یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا وبا کے وقت ایسا سینٹر اشد ضروری ہے۔اسد عمر کو پنجاب میں زچہ و بچہ ہسپتال اور صحت کے دیگر جاری منصوبوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔انہیں بتایا گیا کہ پنجاب حکومت صوبے میں چھ زچہ و بچہ ہسپتال تعمیر کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Asad_Umar GOPunjabPK اللہ تعالی آپکو خوش رکھے پر یہ سب ہوگا کب جو صورت حال ہے گورنمنٹ ہسپتالوں کی وہ سب کو پتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکوں کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والی کراچی کی استانی کو جیل بھیج دیا گیاکراچی(ویب ڈیسک) مقامی عدالت نے لڑکوں کو ہراساں اور بلیک میلنگ کرنے والی لڑکی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ کی نئی فلم کی تصاویرقائداعظم کے پیغام کے ساتھاداکارہ ماہرہ خان نے نئی آنے والی فلم ” قائداعظم زندہ باد ” سے چند تصاویرشیئرکرتے ہوئے مداحوں کو خواتین سے متعلق بانی پاکستان کا قول یاد کروادیا Time to kick some ass🔥🔥 QAZ 🎬 All the best
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی، فاروق عبداللّٰہ کی زیرقیادت اتحاد کی تشکیلپیپلز الائنس، سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کی سربراہی میں بنایا گیا ہے، پیپلز الائنس میں مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی، عمرعبداللہ سمیت وادی کی دیگر سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے مجھے اور دوسری بیوی کو قتل کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں، غوث علی شاہغوث علی شاہ نے کہا کہ بیٹےکو پراپرٹی سنبھالنے کے لیےدی جو اس نے بغیر اجازت فروخت کردی، اب یہ لوگ بچ جانےوالی پراپرٹی بھی فروخت کرنا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت جلسہ کے شرکا کو پانی، ماسک اور سینی ٹائزر مہیا کرے گی: شہباز گلLanat SHABAZGIL py تم خود مانگے تانگے کہ ہو کسی کو کیا دو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت جلسہ کے شرکا کو پانی، ماسک اور سینی ٹائزر مہیا کرے گی: شہباز گل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »