اسد کھوکھر آج وزارت کا حلف اٹھائیں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر آج گورنر ہاؤس پنجاب میں وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صوبائی وزیر اسد کھوکھر سے حلف لیں گے، تقریب آج دوپہر گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی۔

پنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل میں ملوث گرفتار ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تقریب سے نکلے تو اس کے بعد اس نے مبشر کھوکھر کو باہر جا کر قتل کیا۔واضح رہے کہ اسد کھوکھر کی حلف برداری کی تقریب پہلے ان کے بھائی کے قتل کے باعث موخر کر دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کا قتل شادی کی تقریب میں وزیراعلیٰ کا سٹاف عثمان بزدار سے کتنی دیر پہلے پہنچا تھا ؟ حیران کن دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کو ڈیفنس میں شادی کی تقریب کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا ، اس تقریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کی تحقیقات میں نیا موڑپنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل میں ملوث گرفتار ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تقریب سے نکلے تو اس کے بعد اس نے مبشر کھوکھر کو باہر جا کر قتل کیا۔ لگتا ہے یہ بھی ایک غنڈہ تھا جو مارا گیا اور شاید اسی لائق تھا ۔ البتہ یہ کھوکھر وزیر کیسے بنا اورعثمان بزدار کے ساتھ یہ کیا کر رہے تھے ۔اب کیا ان قبضہ مافیا گروپ کو PTI میں شامل کیا جائے گا؟ UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل میں نامزد دوسرے ملزم حیات کا بیان بھی سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کی ایف آئی آرمیں نامزد دوسرے ملزم عمر حیات کا بیان سامنے آ گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مبشر کھوکھر کے قتل کے کیس میں مزید انکشافاتصوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کے قتل کے کیس کے ملزم ناظم نے انکشاف کیا ہے کہ مقتول مبشر نے ملزم ناظم کو شادی کی تقریب میں دیکھ لیا تھا اور اسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے 500 دن، اسد عمر نے ویڈیو شیئر کرا دینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تشکیل کو 500 دن مکمل ہونے کے موقع پر این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی این سی او سی کے حوالے سے ویڈیو شیئر کرا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی اوسی کی تشکیل کے500 دن مکمل ، اسد عمر نے دستاویزی فلم شیئر کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »