اسد عمر کی نواز شریف کے خطاب پر تنقید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد عمر کی نواز شریف کے خطاب پر تنقید تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں اسد عمر نے استفسار کیا کہ 2018ء کے الیکشن میں ووٹ کو جتنی عزت ملی کافی نہیں یا مزید عزت افزائی کی ضرورت ہے؟انہوں نے میاں محمد نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب پر کہا کہ میاں صاحب کو کوئی سمجھائے کہ عوام نے 2018ء کے الیکشن میں واقعی ووٹ کو عزت دی اور سمجھ بوجھ کر ووٹ کا استعمال کیا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ سمجھ بوجھ کر ووٹ کے استعمال کا نتیجہ یہ نکلا کہ میاں صاحب اقتدار سے فارغ ہوئے اور انہیں جعل سازی کر کے ملک سے بھاگنا پڑا۔اس سے قبل اپنے خطاب میں نواز شریف نے کہا تھا کہ اے پی سی فیصلہ کُن موڑ پر ہو رہی ہے، عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا سنگین جرم ہے۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ اپوزیشن سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہی ہے، ہماری جدوجہد عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں کے خلاف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The ending show

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا ورچوئل خطاب دکھانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، مریم نوازمسلم لیگ (ن) نے اپنے قائد نواز شریف کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب دیکھنے کےلیے اقدامات تیز کردیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے متوقع خطاب سے قبل شہباز گل کا تبصرہوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کے آل پارٹیز کانفرنس سے متوقع خطاب سےقبل کہا ہے کہ نواز شریف جتنے مرضی خطاب کرلیں، مریم کو این آر او نہیں ملے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو اے پی سی میں خطاب کرنے دیں: شیخ رشید کی تجویزلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں خطاب کرنے دیں کیونکہ اس کانفرنس میں کوئی بڑا فیصلہ نہیں جا رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا حکومت نواز شریف کا خطاب روکنا چاہتی ہے؟وفاقی حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے خطاب کو روکنے کے لیے میدان میں آگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف APC میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونگے: مصطفیٰ نوازپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان و سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ نواز شریف اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری لندن بھیج دیے گئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا وارنٹ کی تعمیل کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »