استعمال شدہ کپڑوں اور جوتوں سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام پاکستانی شہریوں کو خبردار کردیا گیا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates coronarovirus

پورٹ ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ نے کسٹم حکام کے لئے کپڑوں اور فٹ ویئرز کی فیومیگیشن لازمی قرار دے دی، جبکہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ لنڈے بازار سے کپڑے اور جوتے خریدتے وقت احتیاط برتیں۔

شہریوں کو چاہیئے کہ جان لیوا وائرس سے بچاؤ کے لئے اگر پرانے کپڑے اور جوتے خرید رہے ہیں تو گھر لا کر انہیں اچھی طرح گرم پانی سے دھوکر استعمال کے قابل بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی شدہ خاتون کی رکشہ ڈرائیور کیساتھ دوستی، گھرسے لے جا کر خاتون قتل کردی لیکن اس کی بیٹی کہاں ہے؟ افسوسناک خبرآگئیفیصل آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایک رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئی دنیاوی طاقت ایک متحدقوم کوشکست نہیں دے سکتی , مسلط شدہ جنگ کا بھرپور جواب دیں گے.ترجما ن پاک فوجکوئی دنیاوی طاقت ایک متحدقوم کوشکست نہیں دے سکتی , مسلط شدہ جنگ کا بھرپور جواب دیں گے.ترجما ن پاک فوج OfficialDGISPR peaceforchange ISPR UnitedNation War Retaliate
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین سے دیگر ممالک کے شہریوں کا انخلاءجاریکورونا وائرس: چین سے دیگر ممالک کے شہریوں کا انخلاءجاری China CoronavirusOutbreak Foreigners LeavingChina Wuhan XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو کروناوائرس سے بچاوکاساما ن مل گیالیکن دراصل یہ کس نے فراہم کیا؟ جانئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والے خطرناک ترین کرونا وائرس سے بچاو کا سامان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:پنجاب میں چینی انجینئرز اور اہلکاروں کی اسکریننگ شروعکورونا وائرس:پنجاب میں چینی انجینئرز اور اہلکاروں کی اسکریننگ شروع Pakistan Punjab CPEC ChineseEngineers Screening CPEC_gov_pk Coronavirus pid_gov MoIB_Official XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ووہان میں لاک ڈاؤن کے بعد شنگھائی میں ماسک کی قلت‘چین کے شہر شنگھائی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور وہاں سے پاکستان پہنچنے والے ایک نوجوان نے بی بی سی کو شہر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »