استاد محمد شفیع وارثی کی گائیکی کے 40 برس مکمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استاد محمد شفیع وارثی کی گائیکی کے 40 برس مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang

وادی مہران کے خوب صورت شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے نامور غزل گائیک استاد شفیع وارثی نے موسیقی کے میدان میں فنی خدمات کے 40 برس مکمل کرلیے۔

استاد محمد شفیع وارثی کے شاگردوں نے ملک کا نام روشن کیا، جن میں گلوکار سلیم جاوید اور عارف انصاری نے ملک گیر شہرت حاصل کی۔ استاد شفیع وارثی نے بتایا کہ موسیقی میں سنجیدہ گائیکی سے وابستہ فنکاروں کو سرکاری سطح پر پذیرائی نہیں ملتی۔ اس کے باوجود ہم نے چار دہائیوں سے وادی مہران میں موسیقی کے چراغ روشن کیے ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ماضی میں سابق آرمی چیف جنرل مرزا اسلم بیگ نے اسلام آباد میں کئی مرتبہ پرفارمنس اور آواز کا جادو جگانے کا موقع فراہم کیا، میں نے اپنی آواز اور قومی نغموں کے ذریعے پاکستان کا نام روشن کیا۔ استاد شفیع وارثی نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ہم نے شہرت اور صلے کی پروا کیے بغیر فن موسیقی کی 40 برس خدمت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد زبیرنے آرمی چیف سے ملاقاتوں کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے نوازشریف یا پارٹی کے لیے کچھ مانگنے نہیں گیا تھا، رہنما مسلم لیگ (ن) Very political statement What is wrong with our political leaders meeting the Army chief. He is the Pakistan Army chief,not the Indian or Israel army chief! How stupid can our people be.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقاتوں کی تصدیقمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتوں کی تصدیق کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف اور مریم سے متعلق محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتیں کیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ چند ہفتے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقاتیں کیں۔ Maryam qatri 🤣😂 Say no to NRO ImranKhanPTI OfficialDGISPR لگدا اے اس دن دی میاں دی تقریر کافی اگے تک گیئی اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے تعلقات تعلیمی دور سے ہیں، محمد زبیرجیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ سے گفتگو میں محمد زبیر نے کہا کہ آرمی چیف سے میرے تعلقات کو 40برس سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے۔ آرمی چیف کو guess paper دینے گیا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد زبیر نے آرمی چیف سے دو ملاقاتیں کیں، ترجمان پاک فوج کی تصدیقترجمان پاک فوج نے تصدیق کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف سے دو ملاقاتیں کیں جن میں نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق گفتگو کی In Sha Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 کرکٹر کے حالات دیکھ کر محمد حفیظ کا دل رو پڑا - ایکسپریس اردوورلڈکپ2016 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے احمد شفیق نظرانداز حفیظ بھی تبدیلی تبدیلی کا ورد کیا کرتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »