محمد زبیر نے آرمی چیف سے دو ملاقاتیں کیں، ترجمان پاک فوج کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیو کا خاتمہ پاک فوج نے 2021 کی تاریخ دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف سے ہونے والی ملاقاتیں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی درخواست پر ہوئیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے محمد زبیر پر واضح کیا کہ قانونی مسائل عدالتوں اور سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہوں گے، آرمی چیف اور محمد زبیر کی ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔ خیال رہے کہ آج صبح پاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے کسی بھی لیگی رہنما کی آرمی چیف سے ملاقات کی تردید کی تھی۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان پولیو پروگرام کے تحت 2021 تک پاکستان کو پولیو فری بنادیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In Sha Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر سے ستائی تھیٹر اداکارہ آفرین خان نے عثمان بزدار سے تحفظ کی اپیل کردیلاہور(ویب ڈیسک) تھیٹر آرٹسٹ آفرین خان نے شوہر کی جانب سے تشدد کیے جانے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف اور مریم سے متعلق محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتیں کیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ چند ہفتے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقاتیں کیں۔ Maryam qatri 🤣😂 Say no to NRO ImranKhanPTI OfficialDGISPR لگدا اے اس دن دی میاں دی تقریر کافی اگے تک گیئی اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات: بھارت نے سکھوں کو پاکستان آنے سے روک دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے درآمدی گندم ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان سے خریدنے کی منظوری دیدیلاہور: پنجاب کابینہ نے درآمدی گندم ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان سے خریدنے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت نے سکھوں کوبابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیابھارت نے سکھوں کوبابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »