ارمینہ خان نے بھی سوشل میڈیا سے بریک لے لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارمینہ خان نے بھی سوشل میڈیا سے بریک لے لیا تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا سے مختصر بریک لے لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویرشیئر کرتےہوئے انہوں نے اپنے مداحوں کو اطلاع دی کہ وہ سوشل میڈیا سے مختصر وقفہ لے رہی ہیں۔عالمی وبا کورونا کے دنوں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے پیشِ نظر بہترین وقت گزاری کیلئے معروف شخصیات سوشل میڈیا پر عام دنوں سے کچھ زیادہ ہی فعال تھے۔یاد رہے کہ ارمینہ سے قبل اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا تھا۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جویریہ خان نے بابر اعظم اور ایم ایس دھونی کیساتھ پیئر بنانیکی خواہش ظاہر کر دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹر جویریہ خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی قائد بابر اعظم اور بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کے ساتھ پیئر بنا کر کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ بڑی خبر حسین حقانی کا میمو گیٹ سکنڈل کا اعتراف... ' حسین حقانی نے امریکی مفادات کیلئے پاکستان کیخلاف کام کرنے کا اعتراف کرلیا کیا میمو گیٹ میں ملوث پاکستان کے اعلی شخصیات کو غداری کی سزا ملے گی...؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل ویڈیو لنک کے ذریعے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کل ویڈیو لنک کے ذریعے ورلڈاکنامک فورم سے خطاب کریں گے، جس میں عمران خان کوروناپرپاکستان کےاقدامات سے آگاہ کریں گے Its clear... کوئی سنے بھی تو بھکاری کی اہمیت ایک تقریر وہ بھی ناکامی ہی ناکامی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے دوران ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور، کورونا وبا اور امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باجوہ صاحب عمران نیازی کا بھی نوٹس لیں جو 2014 سے لاک ڈاونز، دھرنوں، افراتفری، انتقام، نفرت اور اب حکومت پر قابض ہونے کے بعد نالائقی اور خود غرضی کیوجہ سے پاکستان اور اسکی معیشت کی ماں چود رہا ہے پچھلے 6 سال سے۔ یہ کب تک لاڈلا رہے گا ؟ ڈنڈہ دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-چاچا روشن کی بس، پٹھان ڈرائیور اور ہمارے حکمرانعمران خان صاحب سے اور کوئی امید تھی یا نہیں لیکن ایک بات کی صرف امید ہی نہیں بلکہ امید واثق تھی کہ کم از کم وہ غلط چیزوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ''ان‘‘ کے آگے سرنگوں نہیں ہوں گے۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مودی حکومت کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے:عمران خانمودی حکومت کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے:عمران خان Read News Islamabad PMImranKhan IndiianOccupiedKashmir Genocide ImranKhanPTI PMOIndia Independent UN ForeignOfficePk pid_gov Pakistan ImranKhanPTI PMOIndia Independent UN ForeignOfficePk pid_gov سلکینڈ ٹائیگر آف پاکستانی جنرنیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »