ارشد شریف قتل کیس کے اہم کر دار وقار اور خرم اپنے وعدے سے مکر گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار  وقار احمد اور خرم احمد تحقیقات میں مدد کے وعدے سے مُکر گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستانی تفتیش کاروں نے باضابطہ خط لکھ کر دونوں بھائیوں کو تعاون کا کہا تھا، وعدے کے باوجود دونوں نیروبی میں ریور سائیڈ ریزیڈنس کی سی سی ٹی وی دینے میں ناکام رہے۔تفتیش کاروں نے ارشد شریف کا موبائل اور آئی پیڈ بھی مانگا تھا تاہم دونوں بھائیوں نے وہ بھی فراہم نہیں کیا۔ پاکستانی ٹیم نیروبی اور دبئی میں تفتیش مکمل کرکے وطن واپس پہنچ چکی ہے۔تفتیش کاروں نے ایموڈمپ شوٹنگ سائٹ پر انسٹرکٹرز اور دیگر افراد کی تفصیلات بھی...

کی تھیں، ان افراد کےنام اور رابطے بھی مانگے گئےجنہوں نے ارشد شریف کو اسپانسر کرنے کو کہا تھا لیکن اس حوالے سے بھی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے ساتھ تعاون نہیں کیا جا رہا۔یاد رہے کہ اس سے قبل نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا دونوں بھائیوں، وقار اور خرم نے کینیا کی پولیس کے ساتھ مل کر ارشد شریف کا قتل کیا اور پھر اسے دوسرا رنگ دینے کی کوشش کی، دونوں بھائی اپنے موبائل فون کے ڈیٹا تک رسائی بھی فراہم نہیں کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد شریف قتل کیس: وقار اور خرم تحقیقات میں مدد کے وعدے سے مُکر گئےپاکستانی تفتیش کاروں نے باضابطہ خط لکھ کر دونوں بھائیوں کو مدد کا کہا تھا ARYSabirShakir arifhameed15 any answer راناثناءاللہ کےاولادکووہ بھی ناجائزاولادکوئی حق حاصل نہیں کہ ارشدشریف شہیدکےبارےمیں کچھ بولے🤧
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 7 سالہ معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج ، 4مشکوک افراد گرفتارکراچی : پولیس نے قائد آباد میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کر کے چار مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔ ہر جرم درندگی کے پیچھے گٹر پی پی کے سور ہیں سندھ کراچی کو اس گٹر پی پی نے جہنمستان بنا دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کر گئےلاہور: (دنیا نیوز) سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😔😔😔 Allah maghfirat fermaaye. Aameen!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیرپور میں پولیس نے ویڈیو لنک کمپلینٹ سیل کا آغاز کردیااب دور دراز کے سائلین اپنے متعلقہ تھانے سے بیٹھ کر ایس ایس پی کو ویڈیو لنک کے ذریعے مسائل سے آگاہ کرسکیں گے۔ Good SindhGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شردھا قتل کیس، ملزم کا دوران تحقیقات اہم انکشافکیرلا: شردھا قتل کیس میں ملزم نے تحقیقات کے دوران اہم انکشاف سامنے آیا، ملزم نے بتایا کہ شردھا واکر کے جسم کے 35 ٹکڑے کس حالت میں کیے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »