اردنی نژاد امریکی خاتون داخلہ سیکورٹی کے لیے ٹرمپ کی مشیر مقرر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایک فیصلے میں اردنی نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات

کو ملک کی داخلہ سیکورٹی کا نیا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔امریکی اخبارکے مطابق نشیوات کا وائٹ ہاوس کی ٹیم میں شمولیت کا مطلب ہے کہ وہ ایک بار پھر ٹرمپ انتظامیہ میں قومی سلامتی کے مشیر روبرٹ اوبرائن کے کے لیے کام کریں گی۔ اس سے قبل یہ دونوں شخصیات امریکی وزارت خارجہ میں اکٹھا کام کر چکی ہیں۔جولیا نشیوات کا تقرر پیٹر براو¿ن کی جگہ عمل میں آیا ہے جو اس منصب پر فائز ہونے کے محض چھ ماہ بعد ہی رخصت ہو گئے۔نشیوات نے 4 برس تک اوبرائن کی نائب کے طور پر کام کیا جب وہ یرغمالیوں کے امور کے لیے امریکی صدر کے...

آزادی کا سہرا نشیوات کے سر ہے۔نشیوات سابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی نائب معاون کے طور پر بھی کام کر چکی ہیں۔ اسی طرح انہوں نے سابق امریکی صدر جارج بش کی انتظامیہ کے تحت قومی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر کے دفتر میں پالیسی چیف کے عہدے پر بھی فرائض انجام دیے۔جولیا نشیوات نے امریکا میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے، قومی سلامتی اور ماحولیاتی مفادات کے سلسلے میں بھی مختلف منصبوں پر کام کیا۔اردن کے میڈیا کے مطابق جولیا نشیوات نے ٹوکیو انسٹی ٹیوٹ فار ٹیکنالوجی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ وہ امریکا میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمدلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایپل کے سی ای او ایک بھارتی نژاد شخص کے ہاتھوں ہراساں - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزاامریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزا US DonaldTrump RogerStone 40Months Sentenced Prison realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی لائسنس پلیٹ نہ دینے پر ٹرانسپورٹ ادارے کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہپسند کی لائسنس پلیٹ نہ دینے پر ٹرانسپورٹ ادارے کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہ America LicensePlate Favorite Transport Fined
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرمپ پر بندروں کے حملے کا خدشہبھارت میں ٹرمپ پر بندروں کے حملے کا خدشہ DonaldTrump India TajMahal MacaqueAttacks Monkeys Attacked PMOIndia POTUS realDonaldTrump DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کے ٹرمپ کی مدد کرنے کی خبر بے بنیاد ہے:رابرٹ او برائنروس کے ٹرمپ کی مدد کرنے کی خبر بے بنیاد ہے:رابرٹ او برائن Russia America POTUS StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »