امریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزا US DonaldTrump RogerStone 40Months Sentenced Prison realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr

دی گئی ہے ۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2016 کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق کانگریس کی تحقیقات کے دوران جھوٹ بولنے پر وفاقی جج فیڈرل ڈسٹرکٹ جج ایمی برمن جیکسن نے راجر سٹون کو 3 سال اور 4 مہینے کی سزا سنائی۔واضع رہے کہ اس مقدمے کی سماعت شروع ہونے سے پہلے ہی، صدر ٹرمپ نے اپنے ٹویٹس میں کہا تھا کہ

ہو سکتا ہے کہ وہ سٹون کی سزا معاف کر دیں۔ انہوں نے جیوری پر بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے سٹون کی پراسیکیوشن کو غیر منصفانہ قرار دیا۔جج جیکسن نے سٹون کو چالیس مہینے کی سزا دینے سے قبل اٹارنی جنرل بَر کی مداخلت کو بے مثال اور ٹرمپ کی جانب سے سٹون کے مقدمے میں بار بار کھلم کھلا تبصروں کو مکمل طور پر نامناسب قرار دیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ انڈیا کے دورے سے کیا حاصل کریں گے؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو انڈیا کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں، مگر اس دورے میں دونوں ممالک خاص کر وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی سیاست کے لیے کیا رکھا ہے؟ دنیا بھر کی لعنت اور ذلالت حاصل کرے گا ٹرمپ اس دورے سے.. بابا جی کا گھنٹا 😄😋 ڈالر 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: امریکی اخباربھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: امریکی اخبار India America TrumpInIndia DonaldTrumpVisitsIndia NYTupdates PMOIndia POTUS StateDept NYTupdates PMOIndia POTUS StateDept جن اپنی کوئی عزت نہیں ھوتی وہ ایسے حربے استعمال کرتے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

‘اتنا طاقتور ہوں کہ ٹرمپ کو امریکا کا صدر بھی میں نے بنوایا’علی ظفر کا علی عظمت کو کرارا جواب۔۔۔ ان کے ازدواجی مسائل کو بھی نہ بخشا۔۔۔ کیا کچھ کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates AliZafar AliAzmat AliZafar love you so much. And AliAzmat durrrr fittay mu... You can't sing in sweet voice. What a Horrible voice you have. TUm jahilO kO pta bhi h j k us ne ye baat mazaq ne ki, phir bhi pOst krrahy ho 🖐️
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی انتخابات میں دوبارہ روسی مداخلت کے الزامات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »