اردو زبان کے صفِ اوّل کے طنز نگار چراغ حسن حسرت کی برسی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردو زبان کے صفِ اوّل کے طنز نگار چراغ حسن حسرت کی برسی arynewsurdu

آپ سے میری پہلی ملاقات عرب ہوٹل میں ہوئی۔ جسے اگر فرانس کا ’’لیٹن کوارٹر‘‘ کہا جائے تو بالکل درست ہوگا۔ ان دنوں میں نے نیا نیا لکھنا شروع کیا تھا اور خود کو بزعمِ خویش بہت بڑا ادیب سمجھنے لگا تھا۔ عرب ہوٹل میں تعارف مظفر حسین شمیم نے اُن سے کرایا۔ یہ بھی حسرت صاحب کے مقابلے میں کم عجیب و غریب شخصیت نہیں رکھتے۔ میں بیمار تھا۔ شمیم صاحب کی وساطت سے مجھے ہفتہ وار’’پارس‘‘ میں جس کے مالک کرم چند تھے، ملازمت مل گئی۔ تنخواہ چالیس روپے ماہوار مقرر ہوئی مگر ایک مہینے میں بمشکل دس پندرہ روپے ملتے تھے۔...

شمیم صاحب نے جب حسرت صاحب سے میرا تعارف کرایا اور ادھر ادھر کی چند باتیں ہوئیں، تو میرے استفسار پر بتایا کہ اس کتّے کی محبت ایک سانڈ سے ہے۔ مجھے بہت حیرت ہوئی لیکن میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ ان دو حیوانوں میں دوستی تھی۔ سانڈ ساڑھے بارہ بجے دوپہر کو خراماں خراماں آتا، کتّا دُم ہِلا ہلا کر اس کا استقبال کرتا اور وہ ٹوکرا جس کا میں ذکر کر چکا ہوں، اس کے حوالے کردیتا۔ جب وہ اپنا پیٹ بھر لیتا جو کچھ باقی بچ جاتا اس پر قناعت...

حسرت صاحب بڑی پیاری شخصیت کے مالک ہیں۔ میں ان سے عمر میں کافی چھوٹا ہوں لیکن میں انہیں بڑی بڑی مونچھوں والا بچّہ سمجھتا ہوں۔ یہ مونچھیں صلاح الدین احمد صاحب کی مونچھوں سے بہت ملتی جلتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وباء کے دوران چھوٹے بچوں کے اسکرین ٹائم میں ہوشرُبا اضافہ - ایکسپریس اردوایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھ سے 10 سال کے درمیان بچوں نے روزانہ کی بنیادوں پر ایک گھنٹہ 23 منٹ اسکرین پر گزارے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پانچ روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی Kelectric ko dafan kardo humara jina haram kardiya hay. Allah karachi walo ka koi behatari ka rasta nekala hum 70% revenue dakar bhi Pakistani banasaka. اب تو عادت سی ہے ہم کو بری خبریں برداشت کرنے کی ۔ 😡😠😡😠😡😠😡😠
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن کی زبان لڑ کھڑا گئی، کچھ کا کچھ بول گئے - ایکسپریس اردوجوبائیڈن ایک لفظ میں امریکا کی تعریف بیان کرنا چاہ رہے تھے لیکن زبان نے ساتھ نہ دیا Yeh America ka Nawaz Sharif hay اس کتے کے پالتو دلال نے عمران خان جیسے شیر دل آدمی سے ٹکر لی ہے اور وہ واحد بندہ عمران خان ہی ہے اسکو گھٹنوں کے بل نا ڈالدے تو کہنا ان سب کا باپ اس وقت دنیا میں عمران خان کے علاوہ کوٸ نہی اسکے باپ کے باپ کو بھی عمران خان سے معافی مانگنی پڑھے گی آج نہی تو کل ایسا ہوگا لازمی ہوگا کتے کا پلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

درآمد شدہ مچھلیوں میں زبان کھانے والا کیڑا دریافت - ایکسپریس اردومیکسیکو کے ساحل پر پایا جانے والا نایاب کیڑا درآمد شدہ مچھلی کے ڈبے میں دریافت کیا گیا ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »