ارتغرل کی مشہور کردار’سیلجان خاتون‘ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)اسلامی فتوحات پر مبنی مشہور  تُرک سیریز ’ارتغرل غازی‘ میں سیلجان خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ دیدم بالچن کے ہاں

اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے فیملی میں اس نئے اضافے کی خوشخبری مداحوں کو سنائی۔انہوں نے بیٹے کا نام ’عالیجان‘ رکھا ہے، جس کا تذکرہ انہوں نے اپنی پوسٹ میں کیا۔ اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بیٹے کے چہرے کو واضح نہیں کیا اور ایک ایموجی کے ذریعے چہرے کو چھپا دیا۔سیلجان خاتون نے کچھ دن پہلے ہی اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں کیونکہ کچھ دن میں ہی وہ ننھے مہمان کی والدہ بن...

گی۔واضح رہے کہ تُرک اداکارہ دیدم بالچن نے تُرک سیریز میں ارطغرل کے بڑے بھائی گنگودو کی اہلیہ سیلجان کا کردار ادا کیا تھا۔دیدم بالچن سال 1982 میں تُرکی کے شہر انقرہ میں پیدا ہوئی تھیں، اُنہوں نے انقرہ یونیورسٹی سے تھیٹر کی ڈگری مکمل کی اور اُس کے بعد استنبول جاکر کئی ڈرامہ سیریز اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔تُرک اداکارہ گزشتہ سال اپنے منگیتر جان ایدین کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر شیئر کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب - ایکسپریس اردوماحول کے تحفظ کیلیے لڑکیوںکی تیارکردہ وڈیو لیاری گرلزکیفے کی ٹیم نے تیار کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسیفلسطین کا سودا کر آیا ہے کیا؟؟؟ great
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہد کی مکھیوں کے ذریعے کووڈ 19 کی تشخیصDiagnosis of corona from bees
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غلط معلومات کی روک تھام، فیس بک کے نئے فیچر کی آزمائش کا آغازنیو یارک: (ویب ڈیسک) فیس بک جلد ہی صارفین کی سہولت اور غلط معلومات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف کروائے گی جس کی آزمائش کا آغاز ہوچکا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’’اوور ایکٹنگ کی دکان ‘‘ ہانیہ عامر کے نئے وی لاگ پر مداحوں کی تنقید(24نیوز)پاکستان کی خوبرو اور مقبول اداکارہ ہانیہ عامر اپنا نیا وی لاگ شیئر کرنے کے بعد ایک بارپھر مداحوں کی تنقید کا شکار ہوگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »