اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان اور جاپان 11 مئی کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا آخری پول میچ جمعہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی

سانحہ نو مئی کے خلاف پنجاب اور سندھ اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظوراپنے کیخلاف کرپشن کیس بند کرانے پر فجی کے وزیراعظم کو ایک سال قیددہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلیے پُرعزم ہیں؛ امریکا9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیفتوہین رسالت اور توہین قرآن کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موتعمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیاچھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہے9 مئی والوں کو ایسی سزا...

انہوں نے کہا کہ نیشنل جونیئر چیمپئن شپ میں ملنے والے ٹیلنٹ کو بہترین کوچنگ کے ساتھ بیرون ملک زیادہ سے زیادہ ٹورز کرائےجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اذلان شاہ کپ، پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار، جاپان سے مقابلہ برابرایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار ہے، پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم مقابلہ برابر ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نا قابل شکست رہنے کا شاندار سفر جاری ہے اور چوتھے میچ میں کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل شاندار کارکردگی مگر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم!پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیاکولالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب جاپان نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے،فائنل میں پاکستان کا ٹاکرا جاپان سے ہو گا،پاکستان ایونٹ کا آخری لیگ میچ 10 مئی کو نیوزی لینڈ سےکھیلے گا۔  اس سے قبل پاکستان نے ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے گئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیاایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے ہرادیاہاف ٹائم تک ملائیشیا کو 1-2 ایک کی برتری تھی، پاکستان کے سفیان خان نے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »