اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور جاپان کے درمیان جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

Hockey خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائنل میچ جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور جاپان کے درمیان ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ہے، ۔

جاپان نے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل کی جب کہ دوسرے کوارٹر میں دونوں ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کرسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق اولمپئنز نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل کیلئے پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیاپاکستان اور جاپان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ہفتہ 11مئی کو ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ، پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار، جاپان سے مقابلہ برابرایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار ہے، پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم مقابلہ برابر ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل جاری، پاکستان اور جاپان مدمقابلجاپان نے پہلا گول کرکے پاکستان پر ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نا قابل شکست رہنے کا شاندار سفر جاری ہے اور چوتھے میچ میں کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان اور جاپان 11 مئی کو فائنل میں مدمقابل آئیں گےقومی ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا آخری پول میچ جمعہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیاقومی ٹیم 13 سال کے بعد سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ کا فائنل جاپان کے ساتھ کھیلے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »