ادلے کا بدلہلائیو شو میں امریکی گلوکارہ نے مداح مائیک دے ماراویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ادلے کا بدلہ،لائیو شو میں امریکی گلوکارہ نے مداح مائیک دے مارا،ویڈیو وائرل

Stay tuned with 24 News HD Android Appادلے کا بدلہ،لائیو شو میں امریکی ریپر کارڈی بی پر مداح نے کولڈ ڈرنک پھینک دی جس پر گلوکارہ نے جواباً اس پر مائیک دے مارا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی مشہور ریپر اور گلوکارہ کارڈی بی گزشتہ روز ایک کنسرٹ میں پرفارم کررہی تھیں کہ اس دوران ایک خاتون مداح کی جانب سے ان پر کولڈ ڈرنک پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کارڈی بی نے اورنج رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور وہ اپنا مشہور گانا 'Bodak Yellow'گا رہی تھیں کہ اس دوران کنسرٹ میں موجود ایک خاتون مداح کی جانب سے ان پر کولڈ ڈرنک پھینکی گئی جس پر گلوکارہ دنگ رہ گئیں۔تاہم گلوکارہ نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے خاتون مداح کو پہچان کر اپنا بدلہ لیتے ہوئے اس پر مائیک دے مارا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ کے مائیک پھینکتے ہی وہاں موجود سکیورٹی اہلکاروں نے خاتون مداح کو...

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے جس میں صارفین کی جانب سے گلوکارہ کی حمایت کی جارہی ہے۔ واضح رہے اس سے قبل بھی کئی گلوکاروں پر کنسرٹ کے دوران چیزیں پھینکنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں جس پر وہ اسٹیج سے چلے جاتے ہیں یا کنسرٹ کو منسوخ کردیا جاتا ہے تاہم کارڈی بی جیسی موقع پر جوابی کارروائی پہلے کسی نے نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنسرٹ میں گلوکارہ نے مداح کو مائیک دے مارا، ویڈیو وائرلکنسرٹ میں گلوکارہ نے مداح کو مائیک دے مارا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ کارڈی بی نے ڈرنک پھینکنے والے مداح پر مائیک دے مارا - ایکسپریس اردومعروف امریکی ریپر کارڈی بی نے اپنے کنسرٹ کے دوران اُن پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ ویڈیو دیکھیں: expressnews CardiB LasVegas concert
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بہترین بیٹر کوہلی نہیں بابر اعظم ہیں‘، ننھے بھارتی مداح کا عرفان پٹھان کو کرارا جواببابر کے ایک ننھے بھارتی مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بھارتی بچے نے بہترین بیٹر کے طور پر ویرات کوہلی کے بجائے بابر اعظم کا انتخاب کیا مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی آئی اے کا گھناؤنا خفیہ مشن جو ایک تصویر سے بے نقاب ہوا - BBC News اردوسابق امریکی میرین یوجین ہاسنفس اس گروپ کا حصہ تھے اور ان کی ایک تصویر جس میں وہ گروپ کے دیگر اہلکاروں کے ساتھ دکھائی دیے نے ایک سکینڈل کو جنم دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سیاح نے پاکستان کے سفر کو اپنی زندگی کا بہترین سفر قرار دیادنیا کے تمام 196 ممالک کا سفر کرنے والی کم عمر  ترین امریکی سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) نے پاکستان کے سفر کو اپنی زندگی کا بہترین سفر قرار دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز میں تعمیراتی سامان کی درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہحکومت نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز (EPZs) میں پاکستانی کرنسی میں تعمیراتی سامان کی درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس اقدام کا مقصد خاص طور پر شمالی علاقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »