اداکارہ فضا علی نے نیا روپ دھار لیا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ فضا علی نے نیا روپ دھار لیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل فضا علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ،انسٹاگرام پر اداکارہ کے مداحوں کی تعداد ساڑھے 9 لاکھ سے زائد ہے جو اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھنے کیلئے شدت سے انتظار کرتے ہیں۔این اے 133 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے کاغذات پر بڑا اعتراض لگ گیا

فضا علی کی جانب سے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیاپر شیئر کی گئیں جس میں اداکارہ نے نیا روپ دھار رکھا ہے، نئی لک میں اداکارہ کو پہچاننا کافی مشکل ہو گیاہے، اداکارہ کی نئی تصاویر دیکھتے ہی ویکھتے وائرل ہو گئیں، صارفین کی جانب سے اداکارہ کی نئی تصاویر کو پسند کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درفشاں سلیم کی نئی تصاویر وائرلدرفشاں سلیم کی نئی تصاویر وائرل ARYNewsUrdu Muhammad Qasim has seen Prophet Muhammad SAW over 300 times in his dreams and describes that our Prophet SAW is in grief and sadness over the state of the Muslim ummah. Muslim ummah must wake up and understand the message of these dreams.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

4 کیویز کا شکار: پی سی بی نے حارث رﺅف کی جشن مناتے تصاویر شیئر کردیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف وکٹیں لینے پر جشن مناتے ہوئے فاسٹ بولر حارث رﺅف کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ Fool proof security 🤣😂🤓🇵🇰💪 We are Pakistani 😋🙏🙏 PAKvNZ WeHaveWeWill T20WorldCup T20WorldCup2021 It must b his pic
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دلہن بنی آئمہ بیگ اور دلہا بنے شہباز شگری کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گلوکارہ آئمہ بیگ کی ان کے منگیتر شیباز شگری کی برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔  تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تاریخ کے بارے میں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کردیالاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں سال دسمبر میں شادی کرنے جا رہے ہیں۔  ای ٹائمز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پوجا بترا 45 سال کی عمر میں سنبھال کر رکھ رہی ہیں اپنی خوبصورتی۔۔ دیکھئے نایاب تصاویر27 اکتوبر کو پوجا بترا 45 سال کی ہوگئی ہیں۔ ان کی پیدائش اترپردیش میں 1976 میں ہوئی تھی، لیکن ان کی پرورش لدھیانہ میں ہوئی۔ ان کے والد روی بترا آرمی میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگریزی سے متعلق افغان کرکٹر کے جملے نے قہقہے لگوادیےمیچ کے اختتام پر افغانستان کے کپتان محمد نبی نے پریس کانفرنس کی جس کا ایک کپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »