اداکارہ نادیہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں،تصویر وائرل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

Posted: Jan 2, 2021 | Last Updated: 43 mins agoمعروف اداکارہ نادیہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی اور بتایا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، نادیہ خان کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے اور انہوں نے گجرے بھی پہن رکھے ہیں۔نادیہ خان نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ وہ چند گھنٹوں میں مداحوں اور فالوورز کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرنے جا رہی ہیں۔ تاہم کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ نادیہ خان کے شادی کی تصویر وائرل ہوگئی ، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بیٹھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

Congratulation 😄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ نادیہ خان نے اپنی تیسری شادی کی تصدیق کر دیمارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ نادیہ خان نے اپنی تیسری شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے پہلی 2 شادیوں سے  3 بچے ہیں۔ نادیہ خان نے دلہن بنی اپنی تصاویر انسٹاگرام اداکارہ نادیہ خان نے اپنی تیسری شادی کی تصدیق کر دی، تصدیق کی کیا ضرورت تھی🧐آپ کے تیور بتا رہے تھے،آپ یہ کام کر کے چھوڑیں گی😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نادیہ خان نے شادی کی تصاویر شیئر کردیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ نادیہ خان نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ جانتےہیں اداکارہ نادیہ خان کے شوہر کون ہیں؟معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے شوہر فیصل ممتاز کی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے تمام تفصیلات سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میزبان و اداکارہ نادیہ خان تیسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیںپاکستان کی مقبول میزبان و اداکارہ نادیہ خان تیسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نادیہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیسری شادی کی تقریب کی تصویر شیئر کی ہے۔   View
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ نادیہ خان رشتہ ازدواج میں منسلکمزید پڑھیں چوتھی نہی ھے شادی ARYNEWSOFFICIAL ان کا روز کا معمول ہے ARYNEWSOFFICIAL Buddhi hogaye hai abhi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »