اداکارہ کترینہ کیف کس سے شادی کرنیوالی ہیں؟ تصویر وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کترینہ کیف کے قریبی دوست ایشلے ریبیلو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے لیے خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں کرینہ کو سفید رنگ کے دلہن کے لباس میں ملبوس دیکھا

اداکارہ کترینہ کیف کو فلم انڈسٹری میں بھارتی اداکار سلمان خان نے متعارف کرایا جبکہ ان کی پہلی فلم بھی انہی کے ساتھ ریلیز ہوئی۔ اداکارہ نے اپنے کیریئر کی ابتداء میں ہی کامیاب فلمیں کیں۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں اداکارہ کی شادی کے بارے میں بتایاگیا۔

تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف نے بالی وڈ کی بڑی شخصیات کے ساتھ فلمیں سائن کیں، ان کی پہلی فلم' میں نے پیار کیوں کیا' بھی سلمان کے ساتھ ریلیز ہوئی تھی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک تصویر سامنے آئی جس میں کترینہ کیف کی شادی کے بارے پیش گوئی کی گئی۔اس حوالے سے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی جلد شادی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ۔ کترینہ کیف نے اپنے 38 ویں سالگرہ منائی جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا...

کترینہ کیف کے قریبی دوست ایشلے ریبیلو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے لیے خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں کرینہ کو سفید رنگ کے دلہن کے لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ کے دوست نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ’یہ تصویر بہت جلد حقیقت ہوسکتی ہے۔ انسٹاگرام سٹوری سے واضح ہورہا ہے کہ کترینہ کیف بہت جلد وکی کوشل کے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں،دوسری جانب کترینہ کیف نے ایشلے ریبیلو کی انسٹاگرام اسٹوری پر ردّعمل دیتے ہوئے اُن کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجھ سے شادی کرے گی

کتی دے بچیوں اور کوئی نیوز نہیں لبی تونوں

Uski shadi meray sath hogi BC kia zarurat ha tum logon ko ya sab batanay ki

FOR GOD SAKE. SHE IS LESBIAN. SHE CAN'T GET MARRIED.

کم از کم میرے سے نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اورجنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہپاکستان اورجنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں گذشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ مالی سال میں انڈونیشیا، ملائشیا، سنگاپور اورتھائی لینڈکو پاکستانی برآمدات میں 2.14 فیصد جبکہ ان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے ازبکستان کے دورہ کے ثمرات نمایاں ہونے لگےاسلام آباد : گورنربخارا نے پاکستان میں ٹیکسٹائیل کمپلیکس بنانے کا معاہدہ کرلیا ، پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 18ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی 3 سال سے خان صاحب کے وزیراعظم بننے کے ثمرات دیکھ رہے ہیں،اب اور نہیں واسطہ اے توانو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقفطالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقف ARYNewsUrdu غصہ ہمیشہ بےوقوفی سے شروع ہوتا ہے اور شرمندگی پر ختم۔ (ارسطو)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کے لئے تیار ہیں، سربراہ افغان طالبانکابل: (دنیا نیوز) سربراہ افغان طالبان ملا ہیبت اللہ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں سیاسی حل کے خواہش مند ہیں۔ اسلامی نظام اور امن واستحکام کے قیام کے لئے ہر موقع سے فائدہ اٹھائیں گے۔ ALLAH ho Akbar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ صرحا اصغر کی شوہر کے ہمراہ نئی تصاویر وائرلکیا اداکارہ صرحا اصغر شوہر سے پریشان ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ نائلہ جعفری کا طویل علالت کے بعد انتقال - ایکسپریس اردونائلہ جعفری طویل عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ درجات بلند فرمائے. آمین یا رب العالمین انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »