اداکارہ کترینہ کیف کا شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار ’وکی کوشل‘ کے درمیان معاشقے کی خبریں تو اکثر آتی رہتی ہیں تاہم اس مرتبہ

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔جب ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ شادی سے متعلق ہر انسان کے خیالات مختلف ہوتے ہیں لیکن جس گھرانے سے میں تعلق رکھتی ہوں وہاں شادی کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔کترینہ کیف نے کہا کہ ہمارے ہاں شوہر اور بچوں کو کافی اہمیت دی جاتی ہے، میرا بھی خواب ہے کہ شادی کے بعد شوہر اور بچوں کے ساتھ پرسکون زندگی بسر کروں۔پیار کے حوالے سے...

کیف کا کہنا تھا کہ پیار اور محبت مل جانا قسمت کی بات ہے، کوئی اسے آسانی سے پالیتا ہے اور کسی کو یہ میسر نہیں آتا۔ اداکارہ کہتی ہیں کہ وہ اپنے پیار کو ذاتی زندگی تک محدود رکھیں گی۔وکی کوشل سے قبل کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور کے درمیان اچھے تعلقات تھے لیکن دونوں کیوں الگ ہوئے اس بارے میں تو کترینہ ہی بتا سکتی ہیں۔اداکارہ آج کل وکی کوشل کے ساتھ دکھائی دیتی ہیں جب کہ دوسری طرف رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے درمیان اچھی بونڈنگ ہوگئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

با ربی ڈول کترینہ کیف نے شا دی سے متعلق خاموشی تو ڑدیایک انٹرویو میں جب ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ شادی سے متعلق ہر انسان کے خیالات مختلف ہوتے ہیں لیکن جس گھرانے سے میں تعلق رکھتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

با ربی ڈول کترینہ کیف نے شا دی سے متعلق خاموشی تو ڑدیایک انٹرویو میں جب ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ شادی سے متعلق ہر انسان کے خیالات مختلف ہوتے ہیں لیکن جس گھرانے سے میں تعلق رکھتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

با لی وڈ کی معروف اداکارہ ارچنا پورن سنگھ کی شادی سے متعلق خا ص خبرارچنا پورن سنگھ نے 1992 کے اوائل میں پرمیت سیٹھی سے شادی کی تاہم 1996 تک اداکارہ نے شادی کے حوالے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان سے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہو گیا امریکہامریکا نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہو گیا ۔امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغانستان سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا اپنی ’خفیہ شادی‘ سے متعلق خبروں پر ردِعملماہرہ خان کا اپنی ’خفیہ شادی‘ سے متعلق خبروں پر ردِعمل ARYNewsUrdu Gashti 2...no.hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے امریکی فوج کا کتنے فیصد انخلاء مکمل ہو چکا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںکابل (ویب ڈیسک) امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل کرلیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جولائی 2021 تک 984  سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »