اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر نے منگنی کرلی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر نے آج اپنی منگنی کی تقریب سے سال 2019 کو زندگی کا یادگار سال بنادیا SamaaTV

پاکستانی اداکار منشا پاشا اور سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر نے آج اپنی منگنی کی تقریب سے سال 2019 کو زندگی کا یادگار سال بنادیا۔

کراچی میں منعقد ہونے والی منگنی کی تقریب میں منشا پاشا اور جبران ناصر نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنائیں۔ اس موقع پر منشا پاشا نے چاندی کے زیورات کے ساتھ گلابی رنگ کا جوڑا زیب تن کیا جبکہ جبران نے سفید رنگ کے شلوار کُرتہ کے ساتھ اجرک اور ایک منفرد شال پہن رکھی تھی۔ گزشتہ دنوں دونوں کے منگنی کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تاہم ساتھ ہی قریبی ذرائع نے خبر کی تصدیق بھی کردی ۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال کامیڈین فائزہ سلیم کی شادی کے موقع پر جبران اور منشا کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد دونوں کے تعلقات کے افواہوں نے گردش کی لیکن دونوں نے کبھی بھی عوامی سطح پر اپنے تعلق پر بات چیت نہیں کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک نمبر کا کتا اور کتی آپس میں شادی ھو گئی جن میں اسلام کی ایک غیرت بھی نہیں ھے ان پر لعنت ھو

kitna bura howa ye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی منگنی کب ہوگی؟تاریخ سامنے آگئی02:28 PM, 21 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر کی منگنی؟منشا پاشاکی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates JibranNasir ManshaPasha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ منشا پاشا کی منگنی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلمعروف پاکستانی اداکارہ کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Big news,huh? Come on ary, grow up
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشا پاشا اور جبران ناصر منگنی کرنے جارہے ہیں؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین دونوں کی آنے والی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں Bakwas kartay hain... Kuch viral nahein hua.... Log Jibran Nasir jaisay keeron sy nafrat kartay hain... بے دین شوہر ملا دنیا و آخرت برباد Congratulations MJibranNasir Bhai ❤🍰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منشا پاشا اورجبران ناصرکی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل - ایکسپریس اردومنشا پاشا اورجبران ناصرکی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل - ManshaPasha JibranNasir یہ دونوں خنزیر ہیں کون یہ بھی بتا دیں ۔ ؟؟؟؟؟؟ now its time to unfollow you because of your unrealistic journalism 👍 Congratulations
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »