اداکارہ عائشہ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ عقبیٰ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ عائشہ عقبیٰ خان نے مداحوں کو

Shareپاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ عائشہ عقبیٰ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی، 2018 میں میجر عقبیٰ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

عائشہ خان نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے سنائی ، عائشہ عقبیٰ خان نے ایک تصویر پوسٹ کی جس پر ہلکے نیلے رنگ کے جوتے بنے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی پیغام بھی لکھا ہے کہ’ہم اپنے بیٹے کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں‘۔View this post on Instagram

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو بندہ اس وقت بھی کپتان کے ساتھ کھڑا ہے صرف وہی لوگ فالو کریں۔🇧🇫🇵🇰♥️✌️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی نئی تصاویر وائرل ہو گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی مشہور اداکارہ عائزہ خان اپنے مختلف اور منفرد اندازوں کے ساتھ ہمیشہ نظر آ تی ہیں ، اس مرتبہ انہوں نے اپنے شوہر اور اداکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ عقبیٰ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے فرح خان کی طلبی کے نوٹس بھیجنے کی درخواست اعلی حکام کو دے دیاسلام آباد:سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فرح خان کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ قومی احتساب بیورو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے ہمشکل نوجوان کی دبنگ اسٹائل میں انٹری کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسلو میاں کا ہمشکل ہونے کی وجہ سے اس نوجوان کو شادی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکارہ 'پسوڑی' کی دیوانی، ویڈیو شیئر کردیلاتعداد بالی ووڈ اداکاروں کے بعد اس مر تبہ اداکارہ کریتی سینن نے اس حوالے سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتادیبھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتادی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »