ادارے اپنی حدود کا تعین کریں ورنہ اختیارات کی جنگ جاری رہے گی، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ادارے اپنی حدود کا تعین کریں ورنہ اختیارات کی جنگ جاری رہے گی، فواد چوہدری مزید پڑھیں:

یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، فواد چوہدری نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے میں کوتاہیاں ہیں، عدلیہ ارکان پارلیمنٹ کا احتساب تو کرتی ہے لیکن خود پارلیمانی اکاؤنٹس کمیٹی میں احتساب کے لیے آنے کو تیار نہیں ہے، پارلیمنٹ کو اعلیٰ اور معتبر ادارہ بنائے جانے تک ملک آگے نہیں جاسکتا۔

ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ قومی احتساب بیورو ایک ماتحت ادارہ ہے اس پر تنقید اس لیے ہورہی ہے کہ وہ طاقتور لوگوں کیخلاف انکوائری کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب اگر ہر معاملے میں ہاتھ ڈالے گا تو خوف وہراس پھیلے گا، البتہ نیب کے کچھ اختیارات پر بات ہوسکتی ہے، سینیٹ میں نیب سے متعلق پیپلزپارٹی کی جانب سے کچھ ترامیم اچھی لائی گئیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ جب تک ادارے اپنی حدود کے تعین پر تفصیلی بات نہیں کریں گے تب تک اختیارات کی جنگ جاری رہے گی لیکن اگر کسی قانون میں سقم ہے تو حکومت اور اپوزیشن کو مل کر احتساب سمیت دیگر معاملات حل کرنا ہوں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ المیہ یہ ہے کہ جب بھی کسی طاقتور پرہاتھ پڑتا ہے تو وہ یہی کہتا ہے کہ نانصافی اور ظلم ہورہا ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان میں احتساب ہی نہیں ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-اکشے کمار کا اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ کیلئے پیازوالی بالیوں کا تحفہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیااقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیا UNRWA PalestinianRefugees Mandate UNRWA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینککراچی : گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر نے کہا ہے کہ آج حالات پہلےسےکہیں بہتر ہیں، ایف اےٹی ایف اورآئی ایم ایف نےہماری پروگریس کااعتراف کیاہے Sarhaty rahen aur awam idhr Mar jae. Mehngai mehngai.. Kia fark parta ha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنی جان مشکل میں ڈال کر 10، 12 وکیلوں کو بچایا: فیاض چوہانحکومت بروقت کارروائی نہ کرتی تو 10 سے 12 جانیں ضائع ہو سکتی تھیں۔ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسر عثمان وزیر اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیابسابق وزیر داخلہ ساجد جاوید اور لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برطانوی انتخابات میں اپنی نشستیں جیت لی ہیں۔ برطانیہ کے انتخابات میں جعلی ووٹنگ لسٹ اور جعلی حلقہ بندیاں کیوں نہیں ہوتی؟ اور جعلی ووٹنگ کی شکایت بھی نہیں آتی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »