احمد عقیل روبی: معروف ادیب، شاعر اور مضمون نگار کا تذکرہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احمد عقیل روبی: معروف ادیب، شاعر اور مضمون نگار کا تذکرہ ARYNewsUrdu

جس کا اثر ان کی تخلیقات پر بھی پڑا۔ ان کے قلم سے نکلی ہوئی تحریروں میں ان کی فکر و دانش کا بھرپور اظہار ہے۔ یونانی ادب ان کا مرغوب موضوع تھا۔ اس کے علاوہ روسی، فرانسیسی، امریکی، انگریزی ادب پر ان کی گہری نظر تھی۔

احمد عقیل روبی میٹرک میں تھے اور شاعری سے گہرا شغف رکھتے تھے، لیکن قتیل شفائی سے ملاقات نے انھیں‌ اپنے کلام پر نظرِ ثانی کرنے پر اکسایا اور اپنا کلام ضایع کردیا۔ بعد کے برسوں میں وہ ایک عمدہ شاعر کے طور پر سامنے آئے۔ وہ بتاتے تھے کہ ایم اے کرنے لاہور آیا تو سجاد باقر رضوی، ناصر کاظمی جیسی شخصیات کی قربت نصیب ہوئی۔ انتظار حسین سے بعد میں قربت حاصل ہوئی اور ان شخصیات سے بہت کچھ سیکھا۔ انھوں نے یورپ اور مغربی مصنّفین کے حوالے سے خاصا کام کیا۔ ان کی سوانح اور ادبی کاموں پر خوب صورت تحریریں‌ احمد...

احمد عقیل روبی کی تصانیف میں سوکھے پتے، بکھرے پھول، ملی جلی آوازیں، آخری شام، سورج قید سے چھوٹ گیا، کہانی ایک شہر کی، دوسرا جنم، آدھی صدی کا خواب، چوتھی دنیا، ساڑھے تین دن کی زندگی، نصرت فتح علی خان، کرنیں تارے پھول، علم و دانش کے معمار، تیسواں پارہ، یونان کا ادبی ورثہ، دو یونانی کلاسک ڈرامے و دیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک بار ساتھی اداکار کےساتھ جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ ڈائریکٹر کو مداخلت کرنی پڑی, نورافتیحی'ایک بار ساتھی اداکار کےساتھ جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ ڈائیریکٹر کو مداخلت کرنی پڑی' نورافتیحی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف قومی اسکواڈ کا حصہ بننے پر ابرار احمد نے کیا کہا؟انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد اسپنر ابرار احمد کا بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کو سرفراز کیا کہا کرتے تھے؟نوجوان کھلاڑی نے خود ہی بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے والے سپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والا ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلاکراچی: ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا، ملزم خرم نثارسوئیڈن کا رہائشی اور 2بچوں کا باپ ہے۔ Ab isko bhi mar kar dekhao Police walay kay marnay ka kya afsos karna achah houa kay aik kutta margya.ary kya tumnay en police waloun ko nahi dehkha jo islamia college ka samnay pachae ko mar rahay thay. Khi/Pk. DC Ka beta Mulk se Farar ho Gaya, Hamarey Adarey dekhtey reh Gaey,Q K Uska Baap Retired D C tha,Yeh he Hamari Establishment.ALLAH Unko gharq krey,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان کردیاویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ایونٹس سے مختلف ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »