احسن اقبال نے آرمی چیف سے ون آن ملاقات کی تردید کردی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AhsanIqbal QamarJavedBajwa

اسلام آباد: لیگی رہنما احسن اقبال نے آرمی چیف سے ون آن ملاقات کی تردید کردی۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں سے شیخ رشید کے بیان سے متعلق سوال کیا۔ جس پر احسن اقبال نے کہا کہ ان کی یا خواجہ آصف کی آرمی چیف سے ون آن ون کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ اگر شیخ رشید ایسا کہا ہے تو بلکل جھوٹ بولا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال نے وزیراعظم کو سقوط کشمیر کا ذمہ دار قرار دے دیا - Pakistan - Aaj.tvجی جی بھارت خوش ہے میاں سانپ اس کا کام آسان کر رہا ہے احسن ارسطو کو 21 توپوں کی سلامی دینی چاہیے مگر سامنے کھڑے کرکے😜😝
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جو مسئلہ ہوتا ہے، کہا جاتا ہے NRO نہیں دونگا، احسن اقبالمسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں کہ جو مسئلہ ہوتا ہے کہا جاتا ہے کہ این آر او نہیں دوں گا۔ مریم کی چوکی پر بھی فوج کا پکا قبضہ ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا - ایکسپریس اردوپولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور پکڑے جانے والے ڈاکو کو گرفتار کر کے اس کی موٹر سائیکل اور پستول کو قبضے میں لے لیا Gand mardo iske
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے والے فیصل اقبال اور اسسٹنٹ کوچ وسیم حیدر کے بھی کورونا ٹیسٹ ہو گئے نتیجہ کیا نکلا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بلوچستان فرسٹ الیون کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال اور اسسٹنٹ کوچ وسیم حیدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات میں کون کون شریک تھا اور کیا باتیں ہوئیں؟سینیٹر سراج الحق نے سب کچھ بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے  آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہاہے کہ یہ ملاقات آرمی چیف کی 🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو ۔ SirajOfficial کی باتوں کالب لباب یہ ہے 1۔ملاقات COAS کی خواہش پرہوئی 2۔PM موجودنہ تھے 3۔کشمیرکازکوضرر نہ پہنچے 4۔گلگت بلتستان میں فیئرانتخاب 5۔عام انتخابات کی شفافیت سوال یہ اٹھتاہے 1طرف عسکری قیادت میزبان ہے اور دوسری طرف👇کہہ رہی ہے قائدکابیانیہ مارخورز ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »