آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات میں کون کون شریک تھا اور کیا باتیں ہوئیں؟سینیٹر سراج الحق نے سب کچھ بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے  آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہاہے کہ یہ ملاقات آرمی چیف کی

خواہش پر ہوئی تھی جس کا ایجنڈا گلگت بلتستان اور علاقائی صورتحال تھا ۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے اپنے دوٹوک اور واضح موقف کا ا ظہار کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی ایسا اقدام نہیں ہونا چاہیے جس سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے ۔ گلگت بلتستان میں فری اور فیئر انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے کہاکہ ماضی میں ہر الیکشن پر اعتراضات آئے ہیں ،پاکستان اور جمہوریت کے استحکام کے لیے ضروری ہے کہ پورے انتخابی نظام اور الیکشن کو صاف و شفاف بنایا جائے،عوام کا پولنگ سٹیشن اور پولنگ بوتھ سے اعتماد ختم ہورہاہے...

سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ جماعت اسلامی اپنی انقلابی اور عوامی سیاست کرے گی،ہم مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے،عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے بھر پور جدوجہد کریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ سابقہ اور موجودہ حکمرانوں کی کرپشن کے کارنامے جیسے جیسے عوام کے سامنے آرہے ہیں ، لوگوں کے اندر ان کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہاہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو ۔ SirajOfficial کی باتوں کالب لباب یہ ہے 1۔ملاقات COAS کی خواہش پرہوئی 2۔PM موجودنہ تھے 3۔کشمیرکازکوضرر نہ پہنچے 4۔گلگت بلتستان میں فیئرانتخاب 5۔عام انتخابات کی شفافیت سوال یہ اٹھتاہے 1طرف عسکری قیادت میزبان ہے اور دوسری طرف👇کہہ رہی ہے قائدکابیانیہ مارخورز ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر pid_gov MoIB_Official PTIofficial OfficialDGISPR لگتا ہے پھر کسی کو یرغامال بنانے کیلئے اکٹھے ہوے ہیں۔۔۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات؛ ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردووزیراعظم کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی گئی، ذرائع دو عورتیں دو کہانیاں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ملاقات کے حوالے سے شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے قبل پارلیمانی لیڈرز کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ملاقات ہوئی جس کی بازگشت میڈیا کے 🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو SirajOfficial کےدعوےکی توثیق CMShehbaz نے بھی کردی مگر سابق وزیراعلی نےحقیقت کوتوڑمروڑدیا سچ بات وہی ہےجو JI کےسربراہ نےعسکری قیادت کےحوالےسےکہی کہ ن اور PPP گلگت بلتستان ایشوکوموخرکرناچاہتی ہیں سوال یہ ہے قومی امور سےزیادہ اہمیت انکی ذات کی ہے؟ COAS APC .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »