احساس پروگرام کو ملک گیر سطح تک پھیلایا جائے گا، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احساس پروگرام کو ملک گیر سطح تک پھیلایا جائے گا، وزیراعظم مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت احساس پروگرام اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی جانب سے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ احساس پروگرام کا مقصد پسے ہوئے طبقے کی زندگی کو بہتر کرنا ہے، حکومت نے احساس پروگرام کے لیے 190 ارب روپے مختص کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کاروبار کے لیے قرض دیا جائے گا، پروگرام کے تحت بیروزگار نوجوانوں کو ہنر سکھائے جائیں گے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین اور علیمہ باجی کی دولت واپس آجائے تو احساس پروگرام کامیاب ہوجائیگا ، مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں، احساس پروگرام ایدھی کی خدمت کی روایت کو زندہ رکھے گا: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارعبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں، احساس پروگرام ایدھی کی خدمت کی روایت کو زندہ رکھے گا: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار UsmanAKBuzdar PTIofficial AbdulSattarEdhi EhsaasProgram DeathAnniversary Message
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں، احساس پروگرام ایدھی کی خدمت کی روایت کو زندہ رکھے گا: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارعبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں، احساس پروگرام ایدھی کی خدمت کی روایت کو زندہ رکھے گا: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گاورلڈ کپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا WorldCup2019 Semifinal