عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں، احساس پروگرام ایدھی کی خدمت کی روایت کو زندہ رکھے گا: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں، احساس پروگرام ایدھی کی خدمت کی روایت کو زندہ رکھے گا: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov

پاکستان کی پہچان ہیں، اس عظیم انسان کی زندگی سماجی خدمتگاروں کے لئے مشعل راہ ہے- عبدالستار ایدھی کی تیسری برسی کے موقع پروزیراعلیٰ نے ان کی سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ عبدالستار ایدھی نے عمر بھر لوگوں کا دکھ بانٹا اوربلا امتیاز خدمت کی- عبدالستار ایدھی کی زندگی سکھاتی ہے

اگر جذبہ صادق ہو توفرد بھی انسانی خدمت کر سکتا ہے- عبدالستار ایدھی کی روشن شمع سے آج لاکھوں لوگوں کی زندگیاں منور ہو رہی ہیں - وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہاکہ حکومت کا احساس پروگرام ایدھی کے طرزفکر کا عکاس ہے- پنجاب احساس پروگرام کا مقصد غریب طبقات کی معاونت ہے- احساس پروگرام ایدھی کی خدمت کی روایت کو زندہ رکھے گا-

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’شامِ غریباں‘‘ - ایکسپریس اردوسر کی بازی لگانے والوں کی مجلس میں عمامہ و دستار کی گنجائش کہاں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قطری عازمین حج کی رجسٹریشن روکنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، سعودی وزیر حجسعودی عرب کے وزیر برائے امور حج نے کہا ہے کہ قطری شہریوں کی حج کےلئے رجسٹریشن میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطری عازمین حج کی رجسٹریشن روکنے کی کوششیں کی جارہی ہے، سعودی وزیر حجقطری عازمین حج کی رجسٹریشن روکنے کی کوششیں کی جارہی ہے، سعودی وزیر حج Read News Qatar Hajj2019 Registration SuadiMinisterHajj KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پانی کی کمی رنگ دکھانے لگی ؛ کراچی سے چینائے تک العطش کی دہائی - ایکسپریس اردوعالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیاں بھارت اور پاکستان کے کروڑوں باشندوں کو قلت ِآب کی ہولناک آفت میں مبتلا کر رہی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرسی، مصر اور تاریخ - ایکسپریس اردومرسی نے عدالت سے رہائی نہیں مانگی، کسی رعایت کی درخواست نہیں کی، رحم کی اپیل نہیں کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانیاپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »