احساس پروگرام میں شمولیت کا معیار کیا ہے اور آپ کیسے فائدہ لے سکتے ہیں؟ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرا عظم کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام میں شمولیت کامعیار سروے سے کیاجاتاہے اور

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ احساس کے تحت بہت سے پروگرام چل رہے جن کی ایک حد ہے، احساس کے تحت چلنے والوں پروگرامز میں احساس کفالت ہے جس کے ذریعے مستحق خاندانوں کو دو ہزار روپے ماہانہ ملتا ہے اور کورونا کے دوران متعارف کرایا گیا احساس ایمرجنسی کیش بھی احساس کے تحت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ احساس کے دائر ہ کار کے نیچے غریب بچوں کے تعلیمی وظائف دیئے جاتے ہیں، بلاسود قرضے اور آمدن کا پروگرام بھی احساس کے تحت چلنے والے پروگرامز میں شامل ہے۔ان تمام پروگرامز میں...

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ ادوار میں کئے جانے والے سروے میں سیاسی عنصر آجاتا تھا لیکن ہم نے اس انداز کو تبدیل کیا ہے اور نئے نظام پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، سروے کا عمل ملک میں95فیصد مکمل ہو چکا ہے جس کے تحت ہر گھر کے کوائف لئے جاچکے ہیںاور ہم اس مطابق پروگرام کے معیار بدل رہے ہیں۔غلطیوں کے تدارک کے لئے اقدامات کیے گئے ہیں۔مزید :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور افغانستان کے درمیان پارٹنرشپ ختم نہیں ہورہیجوبائیڈنامریکا اور افغانستان کے درمیان پارٹنرشپ ختم نہیں ہورہی،جوبائیڈن US Afghanistan JoeBiden AshrafGhani PartnershipNotEnding StateDept JoeBiden POTUS MoDAfghanistan ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا انکم ٹیکس اور بجلی ٹیرف بڑھانے کا مطالبہ، پاکستان نے انکار کردیااسلام آباد:وزیر خزانہ نےکہا آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف نے انکم ٹیکس اور بجلی ٹیرف بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے لیکن ہم انکار کردیا ہے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب اللہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا (کے مال و منصب) سے بچا لیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے مریض کو پانی سے بچاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کا وزیراعلیٰ سندھ کے نام خط، پولیس افسر اور ٹیکس چور کا تذکرہوفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے ،جس میں ایک پولیس افسر اور ٹیکس چور کا تذکرہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسپتال سے نومولود کو اغوا کرنیوالی حاملہ خاتون گرفتار - ایکسپریس اردوملزمہ نے الزام لگایا ہے کہ نرس نے اسے 30 ہزار روپے میں بچہ فروخت کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اسپتال سے نومولود کو اغوا کرنے والی حاملہ خاتون گرفتار - ایکسپریس اردوملزمہ نے الزام لگایا ہے کہ نرس نے اسے 30 ہزار روپے میں بچہ فروخت کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے درجن سرکاری گاڑیاں رشتے داروں میں بانٹ دیں وزارت تبدیل ہوئی توکیا ہوا؟ بڑا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی ثناء اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے درجن بھر سے زائد سرکاری گاڑیاں اپنے رشتے داروں میں بانٹی ہوئی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »