شوکت ترین کا وزیراعلیٰ سندھ کے نام خط، پولیس افسر اور ٹیکس چور کا تذکرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوکت ترین کے خط میں پولیس افسر، ٹیکس چور کا ذکر تفصیلات جانئے : DailyJang

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے، جس میں ایک پولیس افسر اور ٹیکس چور کا تذکرہ کیا ہے۔

شوکت ترین نے سید مراد علی شاہ کو لکھے گئے خط میں بتایا کہ زبیر کو گرفتار کیا گیا، جس نے 9 اپریل کو کسٹمز کورٹ سے ضمانت کرالی اور پھر زبیر نے کسٹمز اہلکاروں کے خلاف مقدمے کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ وزیر خزانہ کے متن کے مطابق ایس پی نے اپنے ہی ایس ایچ او کی مخالفت میں رپورٹ جمع کرائی کہ بے بنیاد، جانبدار اور گمراہ کن پولیس رپورٹ پر مقدمہ درج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچویں کے بعد آٹھویں جماعت کا بورڈ کا امتحان بھی ختم کرنے کا فیصلہان کا کہنا تھا کہ ہم نے دو ہزار سکولز میں کلاس روم بنائے، 400 سو ای لائبرییز ہم نے بنائیں۔ پانچ سال بعد جب ہم چھوڑ کر جائیں گئے سارا سسٹم موبائل فونز پر Kh do 8 k bad 12th class tak board khatam Jahliyat ka el or namoona TamseelUmr
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

5 منٹ سے زائد موبائل کال پر 75 پیسے ٹیکس لینگے: شوکت ترینوفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر 5 منٹ سے زیادہ بات پر 75 پیسے ٹیکس لیں گے، آٹے اور اس سے بنی اشیاء، ایس ایم ایس اور انٹر نیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔ as ka koi notification hua ha k nhi لوو پھر کر لئو کمائی۔ ھن فیر بڈھیاں تے ماریاں گیاں۔ Baby shona ko he is say maslaa hoga😂😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پانچ منٹ سے زائد کی موبائل کال پر ٹیکس لاگو،شوکت ترینوزیرخزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین میں دنیا کے بلند ترین ہوٹل کا افتتاحچین کے شہر شنگھائی میں دنیا کے سب سے بلند ترین ہوٹل کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے بلند ترین ہوٹل کو ’جے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:جوہرٹاؤن دھماکہ۔۔فضاسوگوار۔۔پولیس کا رات بھرسرچ آپریشن رہا(24نیوز)لاہور کے علاقےجوہرٹاؤن دھماکے کے بعدعلاقے کی فضاسوگوار جبکہ پولیس کا رات بھرسرچ آپریشن جاری رہا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: غلط پارکنگ پر ٹریفک پولیس کا ایکشن، سرکاری گاڑیاں لفٹکراچی: غلط پارکنگ پر ٹریفک پولیس کا ایکشن، سرکاری گاڑیاں لفٹ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »