احتیاط نہ کی گئی تو کورونا متاثرین کی تعداد 50 ہزار تک ہوسکتی ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے کہا 25 اپریل تک احتیاطی تدابیر جاری رکھی گئیں تو متاثرین کی تعداد 20 سے 25 ہزار تک رہنے کا امکان ہے، بصورت دیگر یہ تعداد 50 ہزار تک بڑھنے کا خدشہ ہے جس سے مشکلات مزید بڑھیں گی۔

وزیر اعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ احتیاطی تدابیر نہ کی گئیں تو ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 ہزار تک بڑھ سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس لیے حکمت اس میں ہے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، اپنے بزرگوں اور بیماروں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں اور ڈسپلن اختیار کریں۔وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی ہے، یہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ ہماری قوم اس آزمائش سے ایک عظیم قوم بن کر ابھرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس تناظر میں مستقبل کی پیش بندی کرتے ہوئے ہم نے کورونا ریلیف فنڈ اور کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام جیسے اقدامات کئے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں اپنے غریب اور محروم طبقات کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہے، انہیں بھوک اور بیروزگاری سے بچانا ہے، اس مقصد کے لئے حکومت احساس پروگرام کے تحت 150 ارب روپے مستحقین کو فراہم کرے گی، اس پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد ایک کروڑ 20 لاکھ ہے لیکن کورونا کے باعث 8 سے 10 کروڑ ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مکمل اعتماد ہونا چاہیے ان کا پیسہ چوری ہو گا نہ کہ ضائع کیا جائے گا، اس کا صحیح جگہ پر استعمال کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

House rent, utilities and other expenses besides rashan, inka kia hoga?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتیاط نہ کی تو کرونا وائرس انتہائی مہلک ثابت ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپاحتیاط نہ کی تو کرونا وائرس انتہائی مہلک ثابت ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ DonaldTrump CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئیپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کر دی گئی ہے۔ کمیٹی ارکان سمیت پانچ افراد باجماعت نماز ادا کر سکیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئیکورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئی Coronavirusvirus Threats Mosques Remain Open Pakistan KPKGovt Covid_19 CoronaUpdate PTIKPOfficial StayAtHomeAndStaySafe KPGovernment KPKUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتیاط نہ کی گئی تو کورونا متاثرین کی تعداد 50 ہزار تک ہوسکتی ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn NewsMr President, kindly lockdown the whole country as soon as possible. May Allaah be Protector
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

احتیاط نہ کی گئی تو کورونا متاثرین کی تعداد 50 ہزار تک ہوسکتی ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn NewsSo staysafe styhome
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »