احتساب سے مفرور افراد تحاریک چلانے کی اخلاقی جرات نہیں رکھتے، فیاض الحسن چوہان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ احتساب سے مفرور افراد تحاریک چلانے کی اخلاقی جرات نہیں رکھتے۔

فیاض الحسن چوہان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ن لیگی قیادت اپنے قائدین کی ہراسمنٹ، کرپشن، بد دیانتی اور جعلی ٹی ٹیز کے کیسز کو سیاسی رنگ نہ دے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ نیب نے شہباز شریف کو زیادہ نمازیں، کثیر روزے اور عبادات کرنے کی پاداش میں گرفتار نہیں کیا۔ وہ اپنی تابناک، بے مثال اور لازوال کرپشن کے باعث پابند سلاسل ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر ترقیاتی منصوبے کا بڑھ چڑھ کر کریڈٹ لینے والے شہباز شریف نیب بنانے کا کریڈٹ کیوں نہیں لیتے؟ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اقتدار میں بڑھکیں مارنے والے خادم اعلیٰ اب ہر بات پر خود کو خطا کار کہہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرپشن کے حوالے سے شریف خاندان "سوال گندم جواب چنا" کی انوکھی اور نرالی منطق پیش کرتے ہیں۔ نیب سوال کرپشن پر کرتی ہے، آلِ شریف جواب قومی اداروں پر الزامات کی شکل میں دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب عدالت سے شہباز شریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ جاریلاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس سمیت ان کے 15روزہ جسمانی ریمانڈ کی نیب کی pid_gov MoIB_Official pmln_org CMShehbaz عاصم سلیم باجوہ کی منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت کے باھر باجوہ کتا ھاے ھاے کے نعرے۔ پورا ملک باجوہ کتا کے نعرون سے گونج اٹھا ۔ ایوب خان نے ایسے نعرے لگنے پر استعفا دے دیا تھا۔باجوہ گیا pid_gov MoIB_Official pmln_org CMShehbaz تنظیم_سازی ہوئے گی ہن pid_gov MoIB_Official pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرہ میں مارٹر گولے پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوایک کباڑی دریا کے کنارے سے پرانے مارٹر گولے اٹھار کر لے آیا تھا جن میں دھماکا ہوا، ڈی پی او سوچنے کی بات یہ ھے دریا کے کنارے یہ گولے آئے کہاں سے؟ دوسری بات جس نے بھی وھاں سے یہ گولے اٹھائے جرم کیا۔ اس کو فوری پولیس یا کسی بھی ھلپ لائن پر رابطہ کرنا چاہیے تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو مسافر بس چٹان سے ٹکرا گئی 13 افراد ہلاک 21زخمیمیکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں مسافر بس بریک فیل ہو جانے کے باعث چٹان سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 13افراد ہلاک اور 21زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا شہید، 4 افراد زخمیبھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے15 سالہ لڑکا شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات 10 لاکھ سے تجاوز, 3 کروڑ 31 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس سے ہلاکت خیزی کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے اور امریکا، بھارت، ارجنٹائن اور برازیل سمیت دیگر ممالک میں ہزاروں افراد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں نرسری سے آٹھویں تک کلاسوں کا آج سے آغازوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ سندھ میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 28 ستمبر سے ہوگا۔ تمام اسکول ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔ We got notification from class one til 8 not for prep section
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »