نوشہرہ میں مارٹر گولے پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوشہرہ میں مارٹر گولے پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق -

اکبر پورہ کے کیمپ کورونہ میں پرانے مارٹر گولے پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن نجم الحسنین کے مطابق مارٹر گولے پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ کہ واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہیں۔ ابتدائی طور پر حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ایک کباڑی دریا کے کنارے سے پرانے مارٹر گولے اٹھار کر لے آیا تھا جن کے دھماکے کے ساتھ پھٹنے سے یہ حادثہ پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سوچنے کی بات یہ ھے دریا کے کنارے یہ گولے آئے کہاں سے؟ دوسری بات جس نے بھی وھاں سے یہ گولے اٹھائے جرم کیا۔ اس کو فوری پولیس یا کسی بھی ھلپ لائن پر رابطہ کرنا چاہیے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں نرسری سے آٹھویں تک کلاسوں کا آج سے آغازوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ سندھ میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 28 ستمبر سے ہوگا۔ تمام اسکول ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔ We got notification from class one til 8 not for prep section
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے عجلت میں افواج کا انخلاء غیر دانش مندانہ ہوگا، وزیر اعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دوحا مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب ہے، افغانستان سےغیرملکی افواج کا عجلت میں انخلاء غیردانش مندانہ ہوگا۔ عجلت...؟ کیسی عجلت...؟ 20 سال رہنے کے انخلاء کو بھی عجلت کہا جارہا ہے... دراصل یہ ہماری کم نصیبی ہے ہم پر ایک 'چارلی چلن مسلط کردیا گیا ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں حقیقی امن افغانیوں کے امن و سکون سے مشروط ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوبین الافغان مذاکرات کا دور مزید مشکل ہوسکتا ہے جس کیلیے تحمل اور مفاہمت کی فضا درکار ہے، وزیراعظم Indeed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سیاحتی ویزوں کا اجرا آئندہ برس سے کیا جائے گاسعودی عرب کے وزیر برائے سیاحتی امور احمد الخطیب نے کہا ہے کہ سیاحتی ویزوں کا اجرا اگلے سال کے آغاز سے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے لیویز اہلکار زخمی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز فورس کے ایک اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستان کا دشمن انڈیا اتنا گر سکتا ہے یہ کسی قوم اور معاشرے نے نہی سوچا ہو گا. Afsoos hua allah pk rehmat kary..ameen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق 694 نئے کیسز بھی رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »