اجمل وزیر کو کچھ وجوہات پر ہٹایا گیا، کامران بنگش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے متعلق میڈیا کو تفصیلی بریفنگ جلد دوں گا تفصیلات جانئے: DailyJang

اجمل وزیر کو فارغ کیے جانے کے بعد بنائے مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کہاکہ اس سے متعلق میڈیا کو تفصیلی بریفنگ جلد دوں گا۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ اشتہاری ایجنسی سے کمیشن لینے کی کچھ چیزیں سامنےآئی ہیں، معامے کی فارنزک تحقیقات کریں گے۔یہ بھی پڑھیے:واضح رہے کہ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر اور اشتہاری ایجنسی کے درمیان کمیشن لینے کی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک ہونے کے بعد صوبائی حکومت نے انہیں عہدے سے ہٹا...

معاون خصوصی کامران خان بنگش کو اطلاعات کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے، جبکہ اجمل وزیر کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اجمل وزیر کے آڈیو ٹیپ سے متعلق چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا ہے جس میں آڈیوٹیپ کے حوالے سے حقائق کی انکوائری کا کہا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاپشاور : مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کوعہدے سے ہٹادیا گیا اور کامران بنگش کو مشیراطلاعات کےپی کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاوزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کامران بنگش کو معاون خصوصی اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔ اعلامیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اشتہارات میں کمیشن کا الزام:اجمل وزیر عہدے سے فارغوزیراعظم عمران خان کے حکم پر وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اجمل وزیر فارغ کامران بنگش خیبرپختونخوا کے نئے مشیر اطلاعات تعینات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اشتہارات میں کمیشن لینے کا الزام، اجمل وزیر مشیر اطلاعات کے عہدے سے سے فارغ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »