اثاثہ جات کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کو مکمل اثاثہ جات اور خاندان کے ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت

لاہور: ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ذاتی حثیت میں چوتھی مرتبہ طلب کیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے انہیں کل 2 جون کو پیش ہونے کے ساتھ مکمل اثاثہ جات اور خاندان کے ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت دی ہے۔

نیب تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر موجودہ وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے جس میں سوشل ڈسٹینسنگ، ماسک و سینیٹائزر کا استعمال شامل ہوگا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل شہباز شریف کو 17 ، 22 اپریل اور 4 مئی کو بھی طلب کیا گیا تھا تاہم ان کی جگہ ان کے وکیل نے نیب تحقیقاتی ٹیم کو جواب جمع کرواتے ہوئے یہ مؤقف اختیار کیا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ بیمار ہیں، کورونا وائرس کے خدشات کی وجہ سے انہیں ڈاکٹروں نے موجودہ حالات میں گھر سے باہر نکلنے سے منع کیا ہے تام وہ آن لائن نیب تحقیقاتی ٹیم کے تمام سوالات کے جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف 4 مئی کو نیب کی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے تھے اور تقریباً 2 گھنٹے نیب آفس میں رہے، نیب تحقیقاتی ٹیم نے انہیں مزید سوالات دیتے ہوئے کل اپنے خاندان کے اثاثہ جات کے ریکارڈ سمیت دوبارہ طلب کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Some leaders who are disturbing our country requirments ..

betterpakistan hinaparvezbutt Ye zulm hai ik buzurg shehri ke sath.. hain na?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اثاثہ جات،منی لانڈرنگ کیس،شہبازشریف نے عبوری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے اثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: شہباز شریف 2 جون کو نیب لاہور میں پیش ہوں گےلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف بروز منگل مورخہ 2 جون کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے روبرو پیش ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: شہباز شریف 2 جون کو نیب لاہور میں پیش ہوں گےلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف بروز منگل مورخہ 2 جون کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے روبرو پیش ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیا ARYNewsUrdu چنگا کیتا Hun nai bachda jay Sab phary jan gay 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اثاثہ جات،منی لانڈرنگ کیس،شہبازشریف نے عبوری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے اثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دیشہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی Read News CMShehbaz NAB pmln_org MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »