سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 2 ڈرونز مار گرائے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

یمن سے سعودی عرب کے رہائشی علاقوں کی جانب داغے گئے باردو بردار ڈرونز کو اتحادی افواج نے مار گرایا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ صوبے عسیر کے شہر خمیس مشیط میں یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے دو ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا گیا ہے۔ سرحدوں کو حوثی باغیوں کی دہشت گردانہ کارروائیوں سے محفوظ بنانے کے لیے سعودی ایئر ڈیفنس مستعد ہیں۔ سعودی عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل المالکی نے مزید کہا کہ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی عسکریت پسندوں کو غیر مسلح کرنے تک جاری رہے گی، فضائی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے اور اتحادی افواج کو کامیابیاں مل رہی ہیں۔

دوسری جانب حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون مار گرائے جانے پر کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے تاہم گزشتہ برس سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں پر متعدد بار میزائل اور ڈرونز حملے کیے ہیں جن میں مقامی آبادی کا جانی نقصان بھی ہوا ہے۔ ایک سعودی ہیلی کاپٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے دو ڈرونز مار گرائےریاض: (ویب ڈیسک) یمن سے سعودی عرب کے رہائشی علاقوں کی جانب داغے گئے باردو بردار ڈرونز کو اتحادی افواج نے مار گرایا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی، تائیوان میں سخت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح نہایت کم ہے۔ سنڌ حڪومت امداد پتافي MPA زوالفقار ستار بچانيMNA ٽنڊوالهيار سنڌ جي نااهلي جي ڪري ڳوٺ حاجي جان محمد لغاري جو 3000 فٽ ڪچو رستو پپلز پارٽي جي ٻارنهن ساله دور حڪومت ۾ پڪو روڊ ن ٿي سگهيو برسات ۾ ۽ برسات کانپو۽ ڳوٺاڻا مهينن جا مهينا عزاب ۾ اچي ويندا آھن ظالم حڪمران ڪجه رحم ۽واهر ڪيو نامنظور نامنظور ڪوڙا ڌارين کي ٺاھي ڏنل ڊوميسائل نامنظور SindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے سول ہسپتال پر رات گئے درجنوں لوگوں نے دھاوابول دیا،انتہائی افسوسناک واقعہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے سول ہسپتال پر جمعہ کو رات گئے لوگوں کی بڑی تعداد نے دھاوا بول دیا اور ڈیوٹی پر موجود طبی عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیےامریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیے SamaaTV GOOD thing. Pakistan should do the same.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دوستوں کے سامنے دانٹ سے دلبرداشتہ بچے نے خودکشی کرلیقاہرہ : دس سالہ بچے کو دوستوں کے سامنے ڈانٹے جانے پر دلبرداشتہ ہوکر خود کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ Is kharab ko zyada se zyada phailaein takay mazeed bachay is rastay pr chalein or khudkishiya'n karein. Lanat ho aisi news ko upload krnay walay pe! 😡 استغفراللَّہ دانٹ؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ محترمہ،کچھ اللہ کا بھی خوف کرو ڈاکوؤں کو favour کرکے اپنی آخرت کیوں خراب کر رہے ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »