اتنی بڑی رقم کا ملنا اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا مظہر ہے: وزیر اعظم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے پاکستان اور مصیبت زدہ عوام کے لئے بہتری کی راہ کھولی، ویل ڈن پاکستان، 9 ارب ڈالر سے زائد رقم سیلاب متاثرین اور بحالی میں غیبی مدد سے کم نہیں، اتنی بڑی رقم کا ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا مظہر ہے، یہ اکائیوں اور 22 کروڑ عوام کے اتحاد کی کامیابی ہے، یہ پاکستان کے ٹیم ورک کی کامیابی ہے، اسی ٹیم ورک اور قومی جذبے سے پاکستان اور عوام کو مشکلات کی دلدل سے نکالیں...

A big thank you to Heads of states & governments, European Union, our development partners & United Nations for making Resilient Pakistan Conference a resounding success. UN Secretary General has shown stellar leadership all along. People of Pakistan will forever remain grateful.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان شاءَ اللّٰهﷻ آخری سانس تک لبیک یاسول اللہ ﷺ امدادکابہانہ_فرانس_سےیارانہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتنی بڑی رقم کا ملنا اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا مظہر ہے: وزیر اعظمجنیوا: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اتنی بڑی رقم کا ملنا اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا مظہر ہے، عالمی مالی امداد کی امانت کو دیانتداری، شفافیت اور تھرڈ پارٹی آڈٹ سے حقداروں تک پہنچائیں گے۔ آٹا، چاول، دال، پیاز یہ سب غریب کھاتا ھے اس لئے ان کی ایل سی نہیں کھل سکتی چاھے پورٹ پہ پڑے پڑے گل سڑ جائیں مرسیڈیز امیر کیلئے ھے اس لئے اس کی ایل سی فوراً کھلنی چاہیے، یقین کریں دنیا میں جانوروں کو بھی اس سے زیادہ حقوق حاصل ھیں جتنے پاکستانی اشرافیہ نے یہاں غریب کو دئیے ھوئے ھیں Don't call it a coalition government... call it Pakistani government... جنیوا امداد کی کیا گارنٹی ھے کہ یہ سیلاب زدگان تک پہنچے گی آرمی اور عدلیہ کی نگرانی ضروری ھے بلکہ یہ امداد سپریم کورٹ اور آرمی اکاونٹ کے ذریعے سیلاب زدگان میں تقسیم ھونی چاھئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جینیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردواتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم کا اظہار تشکر امداد لے کر کھا جانا شریفوں کا پرانا شیوہ ہے. قرض اتارو ملک سنوارو سے لیکر آج تک کا سفر کامیابی سے جاری ہے. بی_ایم_ڈبلی_حینا_خسرہ Is joker ko koi samjhaya wo imdaad mili nahee hay sirf pledges hui hain jo anay walay saloon may milay gi in kay hath nahee milni khud apni agencies say kaam karwain gay bilkul joker hay hamara PM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے درمیان رابطہ .وزیراعظم شہبازشریف اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے درمیان رابطہ . مزید تفصیلات ⬇️ News PoliticalNews PTI PMLNGov ShahbazSharief BaligUrRehman GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پنجاب میں لیگی اراکین سے رابطے اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگی اراکین اسمبلی سے رابطوں اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف جانا کسی سیاسی جماعت کیلئے سیاسی موت سےکم نہیں: اسد عمرپنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ضرور لیں گے، اپوزیشن کے کہنے پر نہیں جب ضرورت ہوئی وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے: رہنما پی ٹی آئی ارسطو پھر نمودار ہوا ۔😁 اس ناشکری عوام کا انجام یہی تھا شاید ،،، چند پیسے لیکر ووٹ بیچتے ہیں ،،، ایسے چند لفافے لیکر صحافت بیچتے ہیں ،،، ایسے چند مراعات و ڈالر لیکر انصاف بیچتے ہیں ،،، ایسے چند عہدے و جزیرے لیکر جمہوریت و ریاست سے غداری کرتے ہیں ،،، پورا نظام اگر کرپٹ ہو تو اللہ کا عذاب لازمی آتا ہے 🤷
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرآباد حملہ عمران خان کا کنٹینر 66 روز بعد جائے وقوعہ سے ہٹا دیا گیاوزیرآباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان  پر لانگ مارچ کے دوران حملہ کیس میں عدالتی حکم کے بعد عمران خان کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »