جینیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews pmln shahbazsharif

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر سے زائد رقم ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، اتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جینیوا کانفرنس کی کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکرہے جس نے پاکستان اور مصیبت زدہ عوام کے لیے بہتری کی راہ کھولی، 9 ارب ڈالر سے زائد رقم سیلاب متاثرین اور پاکستان کی بحالی کے لیے غیبی امداد سے کم نہیں، اتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا مظہر ہے۔

انہوں ںے کہا کہ یہ اکائیوں اور بائیس کروڑ عوام کے اتحاد کی کامیابی ہے، یہ پاکستان کے ٹیم ورک کی کامیابی ہے، وفاق اور اکائیوں کے اسی ٹیم ورک اور قومی جذبے سے پاکستان اور عوام کو مشکلات کی دلدل سے نکالیں گے، اس امانت کو دیانت داری، شفافیت اور تھرڈ پارٹی آڈٹ سے حق داروں تک پہنچائیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ تمام عالمی پارٹنرز بالخصوص سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں، ہمیشہ مہربان بھائی سعودی عرب، عظیم دوست چین، برادر ملک ترکیہ کی قیادت کے مشکور ہیں، ولی عہد اور سعودی عرب کے وزیراعظم...

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عظیم برادر ممالک متحدہ عرب امارات اور قطر کی قیادت کا خاص طور پر شکریہ ادا کرتے ہیں، یورپی یونین، امریکا، جرمنی، جاپان، فرانس سمیت کانفرنس میں شریک تمام ملکوں کی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عالمی مالیاتی اداروں کا شکریہ جنہوں نے 3 کروڑ 30 لاکھ سیلاب متاثرین کی مشکلات کو سمجھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلامی ترقیاتی بینک، ورلڈ بینک، اے ڈی بی، یو ایس ایڈ، ڈیفیڈ اور دیگر اداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وزارت خارجہ نے کانفرنس کے مقاصد کے حصول میں نہایت متحرک اور قابل تحسین کردار ادا کیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کانفرنس کو پاکستان کو درپیش مالی مشکلات سے آگاہ کرنے، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے درکار وسائل کی فراہمی اور عالمی مالیاتی اداروں کو قائل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کے صوبوں کی مشاورت سے ہنگامی بنیادوں پر تیار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is joker ko koi samjhaya wo imdaad mili nahee hay sirf pledges hui hain jo anay walay saloon may milay gi in kay hath nahee milni khud apni agencies say kaam karwain gay bilkul joker hay hamara PM

بی_ایم_ڈبلی_حینا_خسرہ

امداد لے کر کھا جانا شریفوں کا پرانا شیوہ ہے. قرض اتارو ملک سنوارو سے لیکر آج تک کا سفر کامیابی سے جاری ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جینیوا کانفرنس؛ سیلاب متاثرہ پاکستان کیلیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا اعلان - ایکسپریس اردواسلامی ترقیاتی بینک نے 4.2 ارب ڈالر،ورلڈ بینک نے دو ارب ڈالر،ایشین ڈیویلمنٹ بینک نے ڈیڑھ ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے which will be laundered by shahbaz sharif and pdm to their own off shore accounts l.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جینیوا کانفرنس؛ پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے 8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان - ایکسپریس اردواقوام متحدہ نے پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 16.3 ارب ڈالر امداد کی اپیل کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس : عالمی اداروں نے9ارب ڈالر سے زائد کے اعلانات کیے، دفتر خارجہجنیوا میں ہونے والی بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس میں مختلف ممالک اور عالمی اداروں نے سیلاب زدگان کی امداد کیلیے نو ارب ڈالر سے زائد کے Money will be Eaton by corrupt elite in days No shame all the same Have any one remember a seen from a movie 'Na Maloom Afrad'
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 10, 2023, لاہور, Page 1,سیلاب متاثرین کیلئے 10.70ارب ڈالر امداد اعلان Newspaper Nawaiwaaqt UN antonioguterres PMLN PM CMShehbaz UNPeacekeeping UN_News_Centre UN GovtofPakistan FloodsInPakistan Pakistan antonioguterres CMShehbaz UNPeacekeeping UN_News_Centre UN GovtofPakistan Etni ziyada Emdaad Selab Mutasirreen kia karen gy.... 🙄🙄🤔🤔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھریجنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں، کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھری تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھریاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس سے پیسے تو نہیں آئے لیکن کئی لاکھ ڈالرز کابینہ کے دورے پر لگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »