اترپردیش: ریاستی انتخابات میں 36 مسلمان امیدواروں کی کامیابی کیسے ممکن ہو پائی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اترپردیش: ریاستی انتخابات میں 36 مسلمان امیدواروں کی کامیابی کیسے ممکن ہو پائی؟

بی بی سی، نئی دہلیسنہ 2017 میں ہونے والی آخری اسمبلی انتخابات میں جیتنے والے مسلمان امیدواروں کی تعداد 24 تھی

یہ سبھی 36 امیدوار سماج وادی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ اترپردیش میں ہونے والے انتخابات میں اصل مقابلہ بی جے پی اور سماج وادی پارٹی کے درمیان ہی تھا۔ دیگر اہم جماعتیں مثلاً کانگریس، بہوجن سماج پارٹی ، راشٹریہ لوک دل اور اس کے علاوہ آزاد امیدوار صرف 37 نشستوں پر کامیاب ہو پائے ہیں۔ ریسرچ انسٹیٹیوٹ برائے سماجی علوم، سی ایس ڈی ایس، کے ایک ایگزٹ پولز کے نتائج کے مطابق اس الیکشن میں تقریباً 54 فیصد ہندوؤں نے بی جے پی کو ووٹ دیا ہے اور 79 فیصد مسلمانوں نے ایس پی کو ووٹ دیا ہے۔’دی کوئنٹ‘ نیوز ویب سائٹ کے پولیٹیکل ایڈیٹر آدتیہ نگم کا کہنا ہے کہ سنہ 2017 میں مسلمان امیدواروں کی فقط 24 سیٹیں تاریخ کی سب سے کم تعداد میں سے ایک تھیں۔

نگم کہتے ہیں کہ سنہ 2017 کے انتخابات میں ’مسلمان یو پی کے شہر مظفر نگر میں فسادات کی وجہ سے حکمران جماعت ایس پی سے ناخوش تھے۔ لیکن حالیہ الیکشن میں لوگوں میں یہ تاثر تھا کہ بی ایس پی اور بی جے پی نے ڈیل کی ہوئی ہے۔‘اسدالدین اویسی کی 'آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین' ان انتخابات میں مؤثر ثابت نہیں ہوئی اور یہ پارٹی ایک بھی نشست جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 350 روپے کی کمیملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں التوا کی درخواست مسترد ہوگئیآپ باربارکیس کا التوا مانگتے ہیں،7سال سے کیس زیر سماعت ہے، چیف الیکشن کمشنر کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ Pakro na khuda k liya en choron ko اگر فارن فنڈنگ کیس میں خان بالکل صاف ھے تو التوا کی درخواست کیوں دیتا ھے اس کا مطلب ھے کی خان مجرم ھے کیا شہباز گل اس پر اپنی ماہرانہ یا جاہلانہ راۓ دیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو؛ لڑکی تصویر کیلئے پوز بناتے روسی جنگی جہاروں کی بمباری کی زد میںگزشتہ روز نیٹو کے رکن پولینڈ کی سرحد سے تقریباً 20 میل کے فاصلے پر یوکرین کے شہرلویو کے فوجی اڈے پر روسی کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے This is a hypothetical video(situation), 🙄
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں کی قیمت میں غیرمعمولی کمیکتنے کا؟ 1350 فی تولہ کمی ہوئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے۔ pakistan me kb rate nichy ay ga پاکستان مین بھی کمی ہونی چاہیے خان صاحب کو بھی بتا دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »