اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا کیونکہ۔۔۔ وزیراطلاعات شبلی فراز بھی بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا کیونکہ۔۔۔ ' وزیراطلاعات شبلی فراز بھی بول پڑے shiblifaraz ShibliFaraz PTI NawazSharif PMLN

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے لندن میں علاج تو کیا ایکسرے تک نہیں کروایا، نوازشریف سے میڈیکل رپورٹ مانگی گئی لیکن لندن سے رپورٹ نہیں بھیجی گئی، انہوں نے قانون کا مذاق اڑایا۔انہوں نے کہا کہ نیب سے درخواست کریں گے کہ وزارت خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت سے اپیل کریں کہ نوازشریف کوواپس بھیجا جائے۔وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا مولانا فضل الرحمان اوربلاول سے رابطہ ہے، ہم سجھتے ہیں نوازشریف کو واپس لانا اب ضروری ہوگیا ہے، قانون کو جو مطلوب ہیں، انہیں...

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن شروع سے کہہ رہی ہے حکومت ناکام ہے، اپوزیشن مسلسل بلیک میل کرتی ہے، یہ ہمیشہ این آر او مانگتے ہیں، پھر کہتے ہیں ہم نے این آر او کب مانگا؟ اپوزیشن اب ایف اے ٹی ایف قوانین کو استعمال کرکے این آر او چاہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کا بھجوایا گیا مسودہ این آر او ہے، اپوزیشن نے مسودے میں کرپشن کی تشریح بھی اپنی مرضی کے مطابق کی ہے لیکن عمران خان اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور کرپشن کے معاملے پرکسی کوریلیف نہیں دیں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن کی اسٹریٹس پر بیٹے کے ساتھ چہل قدمی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس پر حکومت کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر 2019 سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوششیں تیز کر دیں، میاں نواز شریف کو واپس لائیں گے: وزیر اطلاعات شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف باہر بیٹھ کر سیاست کر رہے ہیں، ہم انھیں واپس لائیں گے، قانون اپنا راستہ لے گا، ہماری کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفاد پرستی اور کرپشن کی سیاست کا وقت چلا گیا: شبلی فراز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلوکار منور فراز کی مقبولیت میں اضافہنئی نسل کے پسندیدہ گلوکار منور فراز کی مقبولیت میں اضافہ، وہ ان دنوں دبئی جانے کی تیاریاں کررہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرخیاں، متن، بِرہا مچ مچایااور گل فراز کی غزلRead surkhiyaan, matn biha mach machaya or Gul Faraz ki ghazal Column by Zafar Iqbal that is originally published on, Thursday 20 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شبلی فراز اور عاصم سلیم باجوہ میں بھی اختلافات شروع؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیاشبلی فراز اور عاصم سلیم باجوہ میں بھی اختلافات شروع؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا shiblifaraz ShibliFaraz PTI suhailswarraich SuhailWarraich
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ سے درخواست کریں گے نواز شریف کو وطن واپس لایا جائے: وزیر اطلاعاتوزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ کو کہیں گے نواز شریف کی واپسی کے لیے اقدامات کیے جائیں، ان کو پاکستان واپس لانا ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »