اب صرف ایک کلک پر قربانی کا جانور آپ کا، پنجاب حکومت نے ایپ متعارف کروا دی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب صرف ایک کلک پر قربانی کا جانور آپ کا، پنجاب حکومت نے ایپ متعارف کروا دی

پنجاب حکومت کی جانب سے بنائی گئی اس موبائل ایپ میں جانوروں کی تصاویر، عمر، وزن اور نسل کی تفصیلات موجود ہوں گی۔

صوبائی حکومت کی جانب سے قربانی کے جانور آن لائن خریدنے کی سہولت عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر عوام کے مہیا کی گئی ہے۔ شہری اب گھر بیٹھے اپنی مرضی کا جانور خرید سکیں گے۔ خریدار کے لیے نام اور موبائل نمبر، فروخت کے لئے شناختی کارڈ نمبر لازمی ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیاہم اب سنجیدہ ہوسکتے ہیں؟SamaaBlogs کیا حکومت طیارے حادثہ کی تحقیقات میں اصل حقائق سے پردہ اٹھاسکے گی ؟ تحریر: رمیض احمد SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کو کلبھوشن یادیو تک رسائی دیدی، اب کوئی بہانہ نہیں رہا: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے عالمی عدالت کے تقاضوں کے مطابق بھارتی سفارتکاروں کو کلبھوشن کیساتھ ملاقات کیلئے سازگار ماحول دیا۔ جو بات طے ہوئی تھی، اسی کے تحت رسائی دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کو کلبھوشن یادیو تک رسائی دیدی، اب کوئی بہانہ نہیں رہا: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے عالمی عدالت کے تقاضوں کے مطابق بھارتی سفارتکاروں کو کلبھوشن کیساتھ ملاقات کیلئے سازگار ماحول دیا۔ جو بات طے ہوئی تھی، اسی کے تحت رسائی دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اور اب فاروق ستار کے ساتھ ٹک ٹک سٹار حریم شاہ کی ویڈیو نے دھوم مچادیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیاسی رہنماوں کے ساتھ متنازعہ ویڈیوز بنانے والی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس بار انہوں نے ایم کیو ایم رہنما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی معیشت اب بھی مشکلات کا شکار ہے، سربراہ آئی ایم ایفعالمی مالیاتی فنڈ کی چیف کرسٹالینا جورجیوا کا کہنا ہے عالمی معیشت کچھ بہتری کے باوجود ابھی بھی مشکلات کا شکار ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عشق باز سے شہرت پانیوالی بھارتی اداکارہ شرینو پاریکھ بھی کورونا کا شکار لیکن اب وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اعلان کردیانئی دہلی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے قہر سے عشق باز سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ شرینو پاریکھ بھی نہ بچ پائیں، ان کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »