اب حشر اُٹھا کیوں نہیں دیتے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

Court خبریں

Pakistan

چیف جسٹس آف پاکستان کو آئین کی بالادستی، انسانی حقوق اور عدلیہ کے آئینی...

چیف جسٹس آف پاکستان کو آئین کی بالادستی، انسانی حقوق اور عدلیہ کے آئینی ادارے کی ساکھ، عفت و عظمت کیلئے خم ٹھونک کر میدان میں اترناچاہئے کہ یہی آئینی و عوامی منشا ہے اور انصاف کا تقاضا بھی۔ جب جسٹس قاضی پہ ناروا بپتا ٹوٹی تھی تو وہ بڑی آن و شان سے سینہ سپر ہوگئے تھے۔اب رفقا ججوں کی دُہائی ہے اور عدالت ہائے عالیہ و عظمیٰ کی توقیر بھی داؤ پہ ہے۔ عجب طوفان توہین عدالت مچا ہے اور پسند و ناپسند کی سیاسی انتہا پر...

لہٰذا جرم کی پردہ پوشی ہی چالو چلن ٹھہرتی ہے۔ معاملہ چھ معزز ججوں کے گناہ بے لذت تک محدود نہیں رہا۔ مقہور و مجبور لیکن پُرجلال منصفوں کی شکایات کے انبار لگ گئے ہیں، فقط وکلا گردی کے نہیں ہر سطح کے طاقتوروں کی لامتناہی زورآ وری کے۔ تمام ہائیکورٹس یک زبان ہوکر فریادی بن گئی ہیں۔ اس پر اب ڈھکنا ڈالے تو کون، لاوا پھٹنے کو ہے۔ اگر تمام متاثر جج صاحبان قطار اندر قطار کھل کر سامنے آن کھڑے ہوئے تو پراکسی توپچیوں کی توپوں میں ڈالا گیا بارود گیلا ہوجائے گا۔ جس طرح آزاد کشمیر کی متحدہ عوامی ایکشن کمیٹی...

بالعموم منتخب حکومتیں، عدالتوں کے جاہ و جلال کے آگے سجدہ ریز ہوتی رہی ہیں۔ پھر جس طرح چیف جسٹس ثاقب نثار اور اسکے رفقا نے وزیراعظم نواز شریف کو نہ صرف نااہل قرار دیا بلکہ 2018 کے گرینڈ الیکٹرل فراڈ کا حصہ بنتے ہوئے نواز شریف کو انتخابات سے چند روز پہلے طویل سزا بھی دے ڈالی۔ اسی طرح عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ انصاف کا جو سرقہ بالجبر ہورہا ہے وہ بھی ہمارے سامنے ہے۔ یوں سیاست میں عدلیہ کی متحارب مداخلت کے ہاتھوں خود عدلیہ بھی تقسیم ہوتی چلی گئی جسے نواز لیگ اور تحریک انصاف نے اپنی باہم...

Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی، وزیراعظمقوم پوچھ رہی کہ ایک برس گزرنے کے باوجود 9 مئی کے مجرموں کو اب تک سزا کیوں نہیں ملی؟ شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کسان کو مار کیوں نہیں دیتے؟؟؟یوں تو ہم ایک بہترین زرعی ملک ہیں باوجود اس کے کہ ہم نے دنیا کا بہترین آم پیدا کرنے والے خطے  میں آموں کے تاریخی درخت کاٹ کر ہاؤسنگ سوسائٹیاں قائم کر لیں. ہم ایک زرعی ملک ہیں باوجود اس کے کہ ہم نے دنیا کے بہترین چاول پیدا کرنے والی زمین پر دھڑا دھڑ ٹاؤن بنا دیے.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیلہم خوفزدہ کیوں ہیں، سچ کیوں نہیں بولتے، ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے: جسٹس اطہر من اللہ کے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پھلوں کا بادشاہ ’آم‘ اب تک مارکیٹ میں کیوں نہیں آیا ؟ملک میں موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی پھلوں کے بادشاہ آم کا انتظار شروع ہوجاتا ہے اور مئی کے مہینے میں آم کی فصل تیار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر عدالت سندھ حکومت پر برہمآپ تو کہتے ہیں پی ٹی آئی پارٹی رہی نہیں، برگر پارٹی ہےتو پھرجلسے کی اجازت کیوں نہیں دے رہے؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ کوئٹہ، پارٹی رہنماؤں نے شکایات کے انبار لگادیےصوبائی قیادت کے رویے مناسب نہیں وہ کارکنوں کو وقت نہیں دیتے جس سے مسائل بڑھ رہے ہیں: پارٹی عہدیداران کے صدر مملکت سے شکوے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »