اب تک کے شواہد کے مطابق کبل واقعہ دہشت گردی نہیں لگ رہا: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب تک کے شواہد کے مطابق مال خانے میں پڑا گولہ بارو حادثے کی وجہ بنا: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اب تک کے شواہد کے مطابق کبل واقعہ دہشت گردی نہیں لگ رہا۔

گزشتہ روز سوات کے علاقے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18ہوگئی۔اس حوالے سے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کبل میں افسوسناک واقعہ ہوا ہے، آئی جی خیبرپختونخوا نے واقعے سے متعلق مفصل بریفنگ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک کے شواہد کے مطابق کبل واقعہ دہشت گردی نہیں لگ رہا، بظاہر کبل کا یہ واقعہ حادثاتی لگ رہا ہے،تحقیقات جاری ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ پاک فوج کے اہلکار کبل واقعے کے فوری بعد وہاں پہنچے، عمارت میں موجود گولہ بارود کو وہاں سے ہٹایا جارہا ہے ، اب تک کے شواہد کے مطابق مال خانے میں پڑا گولہ بارو حادثے کی وجہ بنا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات دھماکا دہشت گردی کا واقعہ نہیں ہے، آئی جی خیبرپختونخواسوات : آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ سوات کے پولیس اسٹیشن میں ہونے والا دھماکا دہشت گردی کا واقعہ نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کے نام سامنے آ گئےسوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے کے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے نام سامنے آ گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات: سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کی تعداد 17 ہو گئیسوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے شہداء کی تعداد 17 ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات میں ہونےوالےدھماکے خودکش حملہ یا دہشت گردی نہیں لگتے،ڈی آئی جی مالاکنڈسوات : ڈی آئی جی مالاکنڈ کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی کی پرانی عمارت میں ہونے والے دھماکے دہشت گردی یا خودکش دھماکے نہیں لگتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کبل دھماکے میں حملے کے شواہد نہیں ملے، دھماکا شارٹ سرکٹ سے ہوا: ڈی پی اوکبل دھماکے کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گیس ندارد تو بل پہلے سے زیادہ کیوں؟ - ایکسپریس اردوایس ایس جی سی نے نیا اصول بنایا ہے جس کے مطابق جس کا پہلے بل پانچ سو روپے تھا وہ اب پانچ کے بجائے آٹھ سو روپے ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »