اب بھی موقع ہے‘ خوشیاں بانٹیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج بھی یاد کریں تو کچھ عرصہ قبل کی بات معلوم ہوتی ہے کہ ہمارے بچپن میں عید کا انتظار کئی کئی ماہ پہلے ہی شروع ہو جاتا تھا۔ عید پر ہر طرف عید کارڈز، مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز سج جاتے تھے، پڑھیئےزاہد اعوان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

آج بھی یاد کریں تو کچھ عرصہ قبل کی بات معلوم ہوتی ہے کہ ہمارے بچپن میں عید کا انتظار کئی کئی ماہ پہلے ہی شروع ہو جاتا تھا۔ عید پر ہر طرف عید کارڈز، مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز سج جاتے تھے، عزیز و اقارب کی دعوتیں اور عید ملن پارٹیاںدو‘ دو ماہ پہلے طے ہو جاتی تھیں، خصوصاً عیدالاضحی پر قربانی کے لیے جانور کم از کم دو سے تین ماہ پہلے خریدا جاتا تھا اور پھر بڑے ناز سے اس کی خدمت کی جاتی تھی۔ شہر شہر اورگائوں گائوں میلے سجتے، رونقیں ایسی ہوتیں کہ واقعی عید کا مزا دوبالا ہو جاتا۔ اب تو عید رویت ہلال...

عید چھوٹی ہوتی یا بڑی‘ کم از کم دو ماہ پہلے ہی عید کارڈز خرید لیے جاتے تھے اور ڈاک خانے والے بھی باقاعدہ طور پر اعلان کرتے تھے کہ فلاں تاریخ تک تمام عیدکارڈز عام ڈاک ٹکٹ پر بھیجے جا سکتے ہیں، ہم فہرست بناتے تھے کہ کس کس کو کارڈ بھیجنا ہے، پھر بڑی محنت سے عید کارڈز کو سجایاجاتا اور پھر لیٹر بکس کے حوالے کر دیا جاتا۔ اسی طرح عید سے کم از کم دو ہفتے قبل دوستوں اور پیاروں کی جانب سے عیدکارڈز موصول ہونا شروع ہو جاتے تھے۔ اب تو یہ روایت مکمل طور پر دم توڑ چکی ہے۔ عید کارڈز کی جگہ پہلے ایس ایم ایس نے...

آج بچپن کی خوشیوں بھری عیدوں کو یاد کر رہا تھا تو سوچ و بچار کا نتیجہ یہی نکلا کہ بیسویں صدی کی عید اور دورِ حاضر کی عید میں بڑا فرق آ چکا ہے، پہلے گائوں میں بیری کے کسی اونچے سے پیڑ کے ساتھ لمبی رسی کے ساتھ پینگ باندھنے کا رواج ہوتا تھا، جہاں خاندان کے تمام لڑکے اور لڑکیاں باری باری جھولا جھولتے اور خوب انجوائے کرتے تھے، آج کل جھولا جھولنا تو دور کی بات‘ ایک دوسرے سے عید ملنے اور گپ شپ کا رواج بھی معدوم ہو چکا ہے۔ عید پر لگنے والے میلے بھی ماضی کا حصہ بن چکے ہیں، اگرچہ دور دراز کچھ علاقوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملزم کا نورمقدم کو قتل کرنے کا اعتراف، ویڈیو شواہد بھی مل گئےملزم کا نورمقدم کو قتل کرنے کا اعتراف، ویڈیو شواہد بھی مل گئے ARYNewsUrdu NoorMukaddam Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me Yr koi to help krdooo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جو بائیڈن کا عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا اعلانجو بائیڈن کا عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان Iraq USArmy JoeBiden Announce USPresident Mustafa AlKadhimi JoeBiden USArmy StateDept IraqiGovt IraqiPMO MAKadhimi JoeBiden USArmy StateDept IraqiGovt IraqiPMO MAKadhimi خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نہ رکے تو بمباری بھی جاری رہے گا، امریکی کمانڈر کا واضح پیغامکابل: امریکی جنرل کینتھ مکینزی نے طالبان کو سیاسی مصالحت کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان کی پیش قدمی جاری رہے معاہدے میں یہ شامل تھا کہ طالبان رک جائیں گے افغانستان میں موجود اپنے رشتے داروں کو بیکار کے ڈلاس نہ دو دنیا جان چکی ہے کہ تم اپنے ڈی این ایز کو اکیلا چھوڑ کر رات کی تاریکی میں بھاگ گئے ہو اڈے نہیں ملنے اب کی بار ۔ ۔ ۔ 😅 یہ ہمارا واضح پیغام ہے ARYNEWSOFFICIAL اچھا لولی پاپ ہے کابلیوں کے لیے 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نہ رکے تو بمباری بھی جاری رہے گا، امریکی کمانڈر کا واضح پیغامکابل: امریکی جنرل کینتھ مکینزی نے طالبان کو سیاسی مصالحت کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان کی پیش قدمی جاری رہے Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me جن کے دشمن عیسائی ہندو اور یہودی ہیں یقیناً وہی سچے مسلمان ہیں ۔ Is bomb bari me absolutely not walo ko btaty chly k unho ny Pakistan ki hawai hadod use ki apk pm ko pata b ni chla
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کتنے سیاحوں نے عید پر پختون خوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا؟کتنے سیاحوں نے عید پر پختون خوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا؟ ARYNewsUrdu Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’2 ٹیمیں بنا کر دنیا کا کوئی بھی ٹورنامنٹ جیت سکتے ہیں‘’2 ٹیمیں بنا کر دنیا کا کوئی بھی ٹورنامنٹ جیت سکتے ہیں‘ ARYNewsUrdu 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »