ابھی پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:مصباح الحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ و کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابھی پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ورلڈکپ میں مینجمنٹ نے بہترین کام

کیا ہے ،عمر کی کوئی بات نہیں جو اچھا کرسکتا ہے اس کو چانس دینا چاہیئے۔

سابق کوچ قومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ بنگلہ دیش میں وکٹ کنڈیشنر تھوڑی مشکل ہونگی ،محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھا کھیلا ،باہر کی کنڈیشنر میں محمد عباس سے بہتر کوئی باؤلر نہیں ،ٹیم کی اچھی کارکردگی کا کریڈٹ بابر اعظم اور ثقلین مشتاق کو جاتا ہے جبکہ آصف علی کو سپورٹ کیا اور یہ بات اچھی لگتی ہے۔ مصباح الحق کا مزید کہنا تھا کہ گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ،پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ زبردست کھیلا ہے ،کرکٹ کلبوں کی پچز کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے جبکہ پنجاب میں سب سے بہترین سہولیات موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سینٹرل پنجاب میں سکول کرکٹ پراچھا کام ہورہا ہے، ٹی20ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے بہت اچھا کھیلا، ثقلین مشتاق اوران کے ساتھیوں نے اب تک اچھا کام کیا،بابراعظم نے اچھے نتائج دیئے ہیں جبکہ پاکستانی ٹیم انشااللہ دونوں میچزجیتے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ہے الله تعالیٰ کا اس سے کرکٹ بورڈ کی جان چھوٹی

تو اس قوم کو معاف کر اور گھر آرام کر اور کتنی برباد کرو گے کرکٹ کو

So sorry misbah. Allah talha bless you and your family.

شکر ہے، شکریہ۔کوئی اور کام کر لیں۔

نا نا بلکل غلط پی سی بی کا تمہارے ساتھ کام کرنے کا دور دور دور دور تک کوئی ارادہ نہیں

میں تو اس کو اپنے گاوں کی ٹیم کا بھی کوچ نہ رکھ لوں😜

Aap zroorat bhe nhe

PCB ka bhe aisa hi irada hai

Shukria

Tum ko rakhna kis liye hai jis se aj tak ODI mein 100 nahi howa wada player

Ja sir chad tu gandwa

Thanks Don't even do it in future Services never required

Tumhari Oqat Bhi Ni

Thank you misbah

مستقبل میں بھی نہ کرنا پلیز🙏🙏🙏

So sad

Ji PCB ka bhi ye e moqif hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے پی سی بی کو نشریات کے حقوق دینےسےروک دیالاہور کی سول عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کرکٹ میچز کی نشریات کے حقوق پی ٹی وی کےعلاوہ کسی اور ادارے کو دینے سے روک دیا ہے SamaaTV جھوٹا چینل برائے کرم پھر اسکی کوالٹی پر بھی دھیان دلوا دیں سکرین پر ایڈ سُوپر بسکٹ کا چل رھا ہوتا ھے، وائس ماسٹرز پینٹ کی ہوتی ہے بیٹسمین چوکا چھکا لگا کر اگلی بال پر سنگل لے رھا ہوتا ہے،کیمنٹریٹر چوکے چھکے کا شور بعد میں مچاتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی جونیئر ورلڈکپ کی ٹیم سلیکشن سےناخوشچیئرمین پی سی بی جونیئر ورلڈکپ کی ٹیم سلیکشن سےناخوش arynewsurdu pcb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 206 ضمنی انتخاب: ڈی آر او آر او کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیاراتپی پی 206 ضمنی انتخاب: ڈی آر او ،آر او کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات Khanewal ByElections Elections PP206 ECP ECP_Pakistan MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو ٹی ٹوینٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ نے پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کو ٹی ٹوینٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سیریز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا ابھی نندن کو ایوارڈ دینا اپنی خفت مٹانے کے مترادف ہے: پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایوارڈ یا چائے کا کپ؟ فواد چوہدری نے ابھی نندن کی دلچسپ ویڈیو شئیر کر دیFawad Ch shares funny video of Abhinandan on Twitter
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »